آرمی چیف کون ہوگا؟نواز اور شہباز ملاقات میں فیصلہ ہو گیا؟

14%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B2%D8%B3%DA%BE%D8%B9%DA%BE%D8%A8%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D9%85%DB%92%DA%86%DA%BE%D8%B9%DB%8C%D9%81.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی ایک آئینی معاملہ ہے جسے آئین کے مطابق ہی طے کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف سے گزشتہ روز ملاقات کی جو تقریباًساڑھےتین گھنٹےجاری رہی جس میں مریم نوازشریف، ملک احمد خان، خواجہ آصف، سلیمان شہباز اور حسین نواز بھی شریک تھے۔

لندن میں وزیر اعظم شہبازشریف کی 2دن میں میاں محمد نواز شریف آج یہ دوسری ملاقات تھی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ، نئےآرمی چیف کے تقرر سمیت بڑھتی مہنگائی اور دیگر امور زیرغور آئے تھے۔


ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف سے آج پھر ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ نئے آرمی چیف کی تعینات کے حوالے سے میرٹ کو فوقیت دیتے ہوئے پاک فوج کے سب سے سینئر افسر کو آرمی چیف تعینات کیا جائےگا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی ایک آئینی معاملہ ہے جسے آئین کے مطابق ہی طے کیا جائے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور نوازشریف کی لندن میں ملاقات کیے گئے فیصلوں پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تمام قیادت کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ملاقات کے بعد پاکستان روانگی سے پہلے وزیراعظم شہبازشریف نے میاں محمد نوازشریف اور مریم نوازریف کے ساتھ 2 گھنٹے سے زیادہ وقت گزارا اور پھر پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے۔

گزشتہ روز سابق وزیراعظم و قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے صحافیوں کو وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تفصیل بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا تھا کہ کسی دن آرام سے بیٹھ کر بتائیں گے! انہوں نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا تھا کہ دعا کریں! اللّٰہ تعالی معاملات بہتر کرے، ملک کو بہتر راستے پر لائے، ملک مشکل میں ہے!
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Ganj-men decide my foot! Aukaat kya in ki?

Incoming COAS is always suggested/decided by outgoing COAS and Army.

Boot polishias only say YES SIR!

And this is exactly the BASIC point which majority of stupid people do not understand.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Ganj-men decide my foot! Aukaat kya in ki?

Incoming COAS is always suggested/decided by outgoing COAS and Army.

Boot polishias only say YES SIR!
We are an undeclared colony and our Army Chief is selected by Uncle Sam. Everything else is just "bandar ka tamaasha"
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

اگر امام مسجد کی تقرری کیلئے محلے کی طوائف اپنا پسندیدہ بندہ بھیج دے۔ اس امام کے پیچھے نمازیوں کی حالت پر غور کریں اور انجوائے کریں​

 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
سارے ملک میں صرف ایک بند شیرانوں والا
دماغ چیف لگاے گا
یہ قوم سے مذاق نہیں بلکہ قوم کی توہین ہے
Inn ki auqat hey army chief laganay ki, it's just face saving tactics by circulating such news.
They cant even change a ministry out of 75 cabinet members.
They can just sign the paper given to them, that's why they are in power.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
لندن سے ابھی گوجرانوالا پہنچا ہے؟؟؟؟

کوئی نوتھیا اپنی مارچ کی سیلفی ہی پوسٹ کر دے؟؟
?


maxresdefault.jpg
 

ajaved

MPA (400+ posts)
MI6 ki taraf say shukria ada kia gea hay.. kio k shehbaz nay saray faisly london may kar k un k lea bugging asaan kar di. Tamam generals ki reports discuss hoi hongi sab koch MI6 nay beth k suna hoga.. issay kahtay hain asal breach of national security.