Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کسی بھی قسم کی بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کے دورہ کے موقع پر خطاب
https://twitter.com/x/status/1917926658939707860
آرمی چیف کا جوانوں کو مورال بڑھانے کے لئے جنگی ٹینکوں پر کھڑے ہو کر خطاب
https://twitter.com/x/status/1917927951896629593
پاک فوج کی بھرپور تیاری، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا مشقوں کا جائزہ، ٹینک پر کھڑے ہو کر جوانوں سے خطاب، بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1917926644783722801
آرمی چیف نے جوانوں کے بلند حوصلے، جنگی مہارت اور عزم کی تعریف کرتے ہوئے انہیں پاکستان آرمی کی آپریشنل برتری کا مظہر قرار دیا۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1917926786760876444 https://twitter.com/x/status/1917923766199365789

Last edited by a moderator: