آخر ہم ووٹ کیوں نہ دیں

macbeth

Minister (2k+ posts)
Once Imran said PTI can only over-ruled by its own followers,,,though i think Imran lack political wisdom but this qoutation was 100% true.. Pti losing its colours due to its stupid supporters.. they start any argument with a rigid and pre-installed thinking.. don,t wana to give any space for their opponents.. the most ironic thing is they even don,t know who,s their true opponent and who,s standing near to their ideaology... infact they Pakistan remain behind and their personal agenda come ahead
 

zindabad.Pakistan

Senator (1k+ posts)
جاہل آدمی ، شخصیت بڑی اہم ہوتی ہے

جیسے ہمارے لی رسول کی شخصیت ، تمہارے لی قادری کی شخصیت

تم قادری کو سجدہ کرتے ہو ہم عمران کو نہی

انسان کی زبان ہوتی ہے ،اسی پر عتبار ہوتا ہے

نظام انسان ہی بگڑتا اور سنوارتا ہے
تمھاری جہالت کی کوئی انتہا ہی نہی

ab tumhari nazar mein her koi jahil hay meri jaan... siraf ek tum hee pakistan mein aqalmand bachay ho...(bigsmile)
 

arifajan

Banned
Do you know what is Buhtaan ????? Allah oar Rasool ki ***** ho tum par jo tum bukhtaan lagatay hu kay " Qadri ko Sajda kartay ho"".........Sharam karo aik din tum nay marna ha.......................

kissing feet is never "sajda" if it would be the case then we being kissing of feet of our kids, since 1400 years all scholars and great personalities including Prophet PBUH and Sahaba Karaam could be blamed of allowing people to do "Sajdah"...but it is not the case...., Tahir ul Qadri never allowed to any one to do Sajda ..out of millions of students /fans of Tahir ul Qadri a person by chance kissed feet of Tahir ul Qadri even that kissing of feet is disliked by Tahir ul Qadri ...but that event was in Syria....still if you look carefully in that video, Tahir ul Qadri was pushing a side with hand to not kiss his feet, actually due to backbone problem Tahir ul Qadri can not bow down so its the reason he always offered prayer while sitting on chair.....


http://www.dailymotion.com/video/xu11f7_kissing-hands-and-feet-manners-sajda-clarity_lifestyle




جاہل آدمی ، شخصیت بڑی اہم ہوتی ہے

جیسے ہمارے لی رسول کی شخصیت ، تمہارے لی قادری کی شخصیت

تم قادری کو سجدہ کرتے ہو ہم عمران کو نہی

انسان کی زبان ہوتی ہے ،اسی پر عتبار ہوتا ہے

نظام انسان ہی بگڑتا اور سنوارتا ہے
تمھاری جہالت کی کوئی انتہا ہی نہی
 
Last edited by a moderator:

monh zorr

Minister (2k+ posts)
جاہل آدمی ، شخصیت بڑی اہم ہوتی ہے

جیسے ہمارے لی رسول کی شخصیت ، تمہارے لی قادری کی شخصیت

تم قادری کو سجدہ کرتے ہو ہم عمران کو نہی

انسان کی زبان ہوتی ہے ،اسی پر عتبار ہوتا ہے

نظام انسان ہی بگڑتا اور سنوارتا ہے
تمھاری جہالت کی کوئی انتہا ہی نہی
استغفراللہ،،،،،،میں تو جناب قادری کو جانتا تک نہیں، اور آپ فرمارہے ہیں ، سجدہ،،خیر اسکا جواب تو آپ پر واجب ہوگیا روز قیامت،،،،،آپ ذرا اپنے طرز تکلم پر غور کریں، کیا اپ جیسے لوگ کسی نظام کو بدلتے ہیں، یا وقتی طور پر کسی مراعت کے بدلہ سفید کو کالا، اور کالے کو سفید کرنے کی ذمہ داری ہے ،آپ پر،،،،،،،خیر جو کچھ بھی ہے آپکا کام ہے، کریں، اور جس شکل میں لوگوں کو نظرآنا چاہیں، نظر آئیں، آپ کیلئے دعا ہی کی جاسکتی ہے،،،،،جیتے رہو، خوش رہو، جس شاخ پر بھی ہو،،،،،اوکے
 

Vote4None

Voter (50+ posts)
جاہل آدمی ، شخصیت بڑی اہم ہوتی ہے

جیسے ہمارے لی رسول کی شخصیت ، تمہارے لی قادری کی شخصیت
تم قادری کو سجدہ کرتے ہو ہم عمران کو نہی
انسان کی زبان ہوتی ہے ،اسی پر عتبار ہوتا ہے
نظام انسان ہی بگڑتا اور سنوارتا ہے
تمھاری جہالت کی کوئی انتہا ہی نہی


کچھ خدا کا خوف کریں سر۔۔۔۔قادری صاحب نے آج تک کبھی کسی کو سجدے کا نہیں کہا۔۔۔ وہ تو خود نبی کے غلام ہیں۔ سجدے میں اور قدم بوسی میں فرق ہوتا ہے صاحب۔

آپ اپنا انداز تکلم ملاحظہ کریں ۔۔آپ کے اور ن لیگ کے لہجے میں کویی خاص فرق تو نہیں۔۔وہی الزام تراشیاں اور بہتان بازیاں۔۔۔
کیا آپ اسی انقلاب کے داعی ہیں؟

 

zamughal

MPA (400+ posts)
یہ قادری بھی عجیب فراڈیا ہے کہ ایک طرف پوری دنیا میں جمہوریت، جمہوریت کے گیت گاتا پھرتا ہے اور پاکستان میں تبدیلی کے لئے دھرنے، الیکشن کے بائیکاٹ کاشورشرابا ڈال رہا ہے۔۔۔

ایک سیدھی سی بات ہے جب اس ملک میں جمہوریت ہے تو اس میں تبدیل بھی جمہوری طریقہ سے آئے گی اور اس کا طریقہ الیکشن ہی ہے اور اگر بالفرض تمام لوگ ووٹ نہ دیں تو کیا ہوگا؟؟؟؟

کس قانون سے تبدیلی آئے گی۔ اور کون لوگ نظام تبدیل کریں گے وہی لوگ جن لوگوں کے خلاف اس نے اسلام آباد میں دھرنا دیا تھا اور انہی کے ساتھ گلے مل کر خوش ہورہا تھا۔ منافق کہیں کا۔۔۔۔ عجیب حسینی لشکر تھا جو یزیدی نمائندوں کے ساتھ معاہدہ کرکے آگیا۔

http://www.youtube.com/watch?v=MhRH4VmZJXI

سپریم کورٹ میں بھی یہ اپنی نیک نیتی ثابت نہیں کرسکا اور اب اس کے چیلے چانٹے الیکشن کے دن ووٹ نہ دینے کا شور مچا رہے ہیں

اب اس کو لوگ گالی دیتے ہیں تو یہی چیلے چانٹے انہیں احادیث مبارکہ سناتے ہیں اور جب اس نے خود رحمان ملک کو "شیطان ملک" کہا ہے۔

http://www.youtube.com/watch?v=6rVeI4XjvFI

اس کے بارے میں انہیں کوئی حدیث اورآیات نظر نہیں آئیں۔
 
Last edited:

zamughal

MPA (400+ posts)

کچھ خدا کا خوف کریں سر۔۔۔۔قادری صاحب نے آج تک کبھی کسی کو سجدے کا نہیں کہا۔۔۔ وہ تو خود نبیکے غلام ہیں۔ سجدے میں اور قدم بوسی میں فرق ہوتا ہے صاحب۔

آپ اپنا انداز تکلم ملاحظہ کریں ۔۔آپ کے اور ن لیگ کے لہجے میں کویی خاص فرق تو نہیں۔۔وہی الزام تراشیاں اور بہتان بازیاں۔۔۔
کیا آپ اسی انقلاب کے داعی ہیں؟

خدا کا خوف کرو اور لوگوں کو چکر دینا بند کرو اور @2.35 سے دیکھو یہ شخص کیا کررہا ہے اور اس شخص کو تو قادری نے گلے بھی لگایا ہے
http://www.youtube.com/watch?v=tpnC68_OUxs
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
padri brigade at it again. Can someone please see how many Ip addresses are being used. I think all these minions are sitting in padri center.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کچھ خدا کا خوف کریں سر۔۔۔۔قادری صاحب نے آج تک کبھی کسی کو سجدے کا نہیں کہا۔۔۔ وہ تو خود نبی کے غلام ہیں۔ سجدے میں اور قدم بوسی میں فرق ہوتا ہے صاحب۔

آپ اپنا انداز تکلم ملاحظہ کریں ۔۔آپ کے اور ن لیگ کے لہجے میں کویی خاص فرق تو نہیں۔۔وہی الزام تراشیاں اور بہتان بازیاں۔۔۔
کیا آپ اسی انقلاب کے داعی ہیں؟

الله کے قدموں میں گرو الله کی قدم بوسی کرو ، اسی کو سجدہ کہتے ہیں

الله کی مخلوق کے آگے جھکنا چھوڑو ، کبھی اپنے ماں باپ کی قدم بوسی کی ہے ؟؟؟؟

اپنی حرکتیں ملھزہ کرو ، کتنی بےشرمی سے رسول کریم کریم کی قدم بوسی کی مثالیں دیتے ہو

ہندو بھی اپنے بتوں کی اسی طرح قدم بوسی کرتے ہیں​
 

mfurqanyousaf1

Politcal Worker (100+ posts)
Mazarat k sath Ahdees ka mazkh na banie aie app Alim deen ka fatwa deta hoo
http://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1098/%D9%BE%D8%A7%D8%A4%DA%BA%E2%80%8C-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%D9%88%D8%B3%DB%81-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%DA%A9%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%92-%D8%AC%DA%BE%DA%A9%D9%86%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%D8%A7-%DB%81%DB%92/
الله کے قدموں میں گرو الله کی قدم بوسی کرو ، اسی کو سجدہ کہتے ہیں

الله کی مخلوق کے آگے جھکنا چھوڑو ، کبھی اپنے ماں باپ کی قدم بوسی کی ہے ؟؟؟؟

اپنی حرکتیں ملھزہ کرو ، کتنی بےشرمی سے رسول کریم کریم کی قدم بوسی کی مثالیں دیتے ہو

ہندو بھی اپنے بتوں کی اسی طرح قدم بوسی کرتے ہیں​
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
سیاسی ورکروں کی خدمت میں ایک عرض
اگر آپ ٹھنڈے دل سے غور کریں گے تو پتہ چلے گا کہ پاکستان میں سیاسی جماعتیں اس شکل میں نہیں ہیں جیسی کہ ترقی یافتہ ممالک میں ہوتی ہیں،جہاں انکے قیام کا مقصد ملک و قوم کی بھلائی ہوتا ہے ، جبکہ وطن عزیز میں جماعتیں مخصوص مقاصد یا مفادات کے حصول کیلئے بنائی جاتی ہیں،جس میں جائز ناجائز ملکی وسائل کا حصول اور ذاتی اقتدار کی خواہش بنیادی اینٹ کی حیثیت رکھتی ہے،یہی وجہ ہے کہ معاشرے کے مشکوک افراد ان جماعتوں کی سربراہی کرتے نظرآتےہیں،یہ عام طور سے ایسے لوگ ہوتے ہیں ،جنکے دامن پر ہر قسم کے جرائم، دھوکے بازیاں، جھوٹ فریب،رشوت،ناجائز بزنس،ملکی اور شخصی وسائل کی لوٹ مار، کے بڑے واضح دھبے لگے نظرآتے ہیں، ایسے لوگ چونکہ ضمیر فروش ہوتے ہیں اسلئے بہت جلد سرمایہ جمع کرلیتے ہیں،اور اس سرمایہ کےبل پر قوم کے دوسرے ضمیرفروشوں کو خرید کر، اپنے گرد جمع کرلیتے ہیں جو انکی پارسائی اور قوم پرستی کی ایسی ایسی کہانیاں گھڑ کر عوام میں پیش کرتے رہتے ہیں اور اس تواتر سے جھوٹ بولتےہیں کہ عوام کا معصوم طبقہ انکے جال میں پھنس جاتا ہے اور ان سے بار بار ڈسے جانے کے باوجود، ان پر یقین کرتا رہتا ہے، پاکستان میں ، پپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کی حکومتوں کا برسر اقتدار آنا اور جانا، اسکی ایک اچھی مثال ہوسکتی ہے،سوال یہ ہے کہ کیا ان دونوں جماعتوں میں شامل لوگوں کو انکی حقیقت کا پتہ نہیں ہے،،،تو جواب یہ ہے کہ بیشک پتہ ہے ، اور دوسروں سے زیادہ پتہ ہے، مگر لوگ جہالت، عصبیت اور بہت سے کیسوں میں،پارٹی کے برسر اقتدار آنے پر ناجائز مراعات کا حصول انہیں ، ان لوگوں سے جوڑے رکھتا ہے،
بد قسمتی سے مذہبی جماعتیں بھی ان سے کچھ پیچھے نہیں ہیں بلکہ دو ہاتھ آگے ہی ہیں،زر پرست اور خون چوس جماعتیں عوام سے جھوٹے سچے وعدے انکی دنیاوی زندگی میں سہولت لانے کے بارے میں کرتے ہیں، اور جو کچھ انکے پاس ہوتا ہے لوٹ لیتے ہیں تو مذہبی ٹھیکیدار عوام کو مرنے کے بعد بھی نہیں چھوڑتے، زر پرست اگر غریب کے کپڑے اتروالیتا ہے تو یہ مذہب کے نام پر انکی گردنیں اتروا لیتے ہیں
لیکن بھائیو،،،،،،،،،،سوچنے کی بات یہ ہے کہ یہ سب کچھ کرنے میں یہ لوگ کامیاب کیسے ہوجاتے ہیں اگر آپ سوچیں گے تو خود ہی کہہ اٹھے گے کہ یہ تو ہم خود ہی ہیں جو انکے دست بازو بن کے،اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو تباہ برباد کرانے کا سبب ہیں،،آخر ان لوگوں میں یعنی ہمارے لیڈروں میں کیا چیز ایسی ہے جسکی بناء پر ہم اپنے جیسے دوسرے لوگوں سے دشمنی لیتے ہیں، ان سے دست و گریباں ہوتے ہیں ،رات دن انکے لیئے جھوٹ بولتے ہیں، اور اگر کبھی کوئی سچ بولنے والا ہمیں مل جائے تو سب ملکر اسکے پیچھے پڑجاتے ہیں، بہت احتیاط سے بھی ہم اپنی تعریف کریں اور کرپشن کے الزام سے خود کو بچابھی لیں تو اپنے آپ کو ، جاہل مانے بغیر چارہ نہیں ہوگا،
اس لئے دوستو،،اپنے آپ پر غور کرو، ،،دوسروں کی بات کو سننے اور سمجھنے کی صلاحیت پیدا کرو، اور اگر کسی کی مخالفت کرنی ہو تو دلیل سے ،،اور طرف داری کرنی ہو تو ثبوت سے کرو، اگر ایسا نہیں کروگے تو یاد رکھو، بہت سے زر والے، بہت سے میاں جی، بہت سے مولوی، بہت سے خان جی آتے رہے گے اور ہم لوگ ایسے ہی رہے گے،،،،،،
ذرا سوچو تو،،،گدھوں کو سردی میں کون کمبل اڑاتا ہے،،


 

Dani Izzat

Councller (250+ posts)
yeh shaitan jo jung lar geya us ko abee taak bugaat rahain hain hum main islamabad geya is fradiye k sath this **** face molvi 100%shaitan
 

Dani Izzat

Councller (250+ posts)
yeh gulam hai or hum ******* hain kon nahin gulapbuh ka yeh shaitani kaam karne waley achi batein kar k hamara HAMAREY MAZHAB KA MAZAQ urate hain kaaab taak yaar kaab taak hum aise phudo rahein gey this about it
 

Dani Izzat

Councller (250+ posts)
Re: Protest Against corrupt electoral system by PAT Sialkot 14 April

million dollar padri
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
66734_10201086426269205_1276171321_n.jpg
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)joke of the century
 

Vote4None

Voter (50+ posts)
الله کے قدموں میں گرو الله کی قدم بوسی کرو ، اسی کو سجدہ کہتے ہیں
الله کی مخلوق کے آگے جھکنا چھوڑو ، کبھی اپنے ماں باپ کی قدم بوسی کی ہے ؟؟؟؟
اپنی حرکتیں ملھزہ کرو ، کتنی بےشرمی سے رسول کریم کریم کی قدم بوسی کی مثالیں دیتے ہو
ہندو بھی اپنے بتوں کی اسی طرح قدم بوسی کرتے ہیں

جی ہاں الحمدللہ میں نے اپنی والدہ ماجدہ کی قدم بوسی کی ہے ۔ایسے ہی تو نہیں کہا گیا کہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے۔۔۔قدم بوسی عمل صحابہ اور سنت صحابہ ہے۔۔۔ابھی آپکو صحیح بخاری شریف سے سند دے دیتا ہوں ۔
محترم ایک عرض ہے کہ غصہ کس بات کا کر رہے ہیں؟؟؟ اپنی لاعلمی کا؟؟؟ اگر بندہ لاعلم ہو تو بحث نہیں کرنی چاہیے۔ آپ کی اکثر پوسٹس اسی انداز کو لیے ہوتی ہیں۔۔۔لیجیے صحیح بخاری شریف سے سند۔۔۔ اسے اپنے کسی بھی پسند کے مولوی یا عالم سے بھی آپ پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔

564541_298793180240917_916709342_n.jpg


154539_298793173574251_2114140640_n.jpg



 

Vote4None

Voter (50+ posts)
خدا کا خوف کرو اور لوگوں کو چکر دینا بند کرو اور @2.35 سے دیکھو یہ شخص کیا کررہا ہے اور اس شخص کو تو قادری نے گلے بھی لگایا ہے
http://www.youtube.com/watch?v=tpnC68_OUxs
ہم سب کو اللہ پاک کا خوف کرنا چاہیے ، بہتان بازی سے بچنا چاہیے اور چیزوں کو تعصب کی عینک اتار کر دیکھنا چاہیے۔۔۔ آپ کے سوال کے جواب میں یہ مکمل جواب موجود ہے۔۔آپ سے گزارش ہے کہ 5، 10 منٹ نکال کر اسے ضرور پڑھیے گا۔
والسلام

http://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1098/پاؤں*-کو-بوسہ-دینے-کے-لئے-کسی-کے-سامنے-جھکنا-کیسا-ہے/
 

knapps

Senator (1k+ posts)
get out of the dream world. I want IK to win too but stop dreaming and get rid of this corrupt system first and yes, vot for IK
 

zamughal

MPA (400+ posts)
ہم سب کو اللہ پاک کا خوف کرنا چاہیے ، بہتان بازی سے بچنا چاہیے اور چیزوں کو تعصب کی عینک اتار کر دیکھنا چاہیے۔۔۔ آپ کے سوال کے جواب میں یہ مکمل جواب موجود ہے۔۔آپ سے گزارش ہے کہ 5، 10 منٹ نکال کر اسے ضرور پڑھیے گا۔
والسلام

http://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1098/پاؤں*-کو-بوسہ-دینے-کے-لئے-کسی-کے-سامنے-جھکنا-کیسا-ہے/

تعصب کی عینک خود ہی اتارو اور اس لنک میں جو فتوی دیا گیا ہے اس میں دمشق کی محفل سماعت کا ذکر ہے اورجو لنک میں نے پوسٹ کیا ہے اس میں قوالی بھی پاکستانی فلمی گانے کی طرز پر بنائی گئی ہے اور اس میں بھی سجدے کرنے کا گا رہے ہیں۔


باطل پہ یقین اور دلائل قرآن و حدیث سے دیتے ہیں اس فتوی میں جو احادیث دی گئی ہیں ان کی شرح اور ترجمہ بھی صحیح العقیدہ علماء سے کروانا ضروری ہے۔
 

Nisar19

MPA (400+ posts)
26 din reh gai hain please go to roads streets families and motivate to vote pti and dont wast time on siasat pk.
After the election we will not listen elections was fixed and rigged
yes u should also join us to motivate the people to vote for pti after all ur also pakistani ,we will consider ur opinion after the election;)
 

Back
Top