M
MrImranKhan
Guest
پاکستان کی تاریخ میں موجودہ بدترین کرپشن اور این آر او کی برکات کی وجہ سے معیشت تباہ ہو ئی ہے، موجودہ بجٹ میں جو بھی ترقیاتی منصوبہ جات رکھے گئے ہیں وہ کمیشن ہولڈر کھا جائیں گے۔
خود حضرت محترم جناب عزتمآب حفیظ شیخ صاحب نے پچھلے تین سال سے ایک پیسہ بھی انکم ٹیکس نہیں دیا لیکن وہ عوام سے ایک ایک پائی وصول کرنے کے خواہش مند ہیں۔
آخری آواز
عوام کی لب بستگی کو نہیں مناسب یوں آزمانا
جس گھڑی یہ سکوت ٹوٹا نئے سِرے سے حساب ہوگا
ڈرو کہ جب ہر گلی عدالت ہر ایک کُوچہ بنے گا مقتل
کون حق پہ تھا کون جھوٹا نئے سِرے سے حساب ہوگا
ڈرو کہ جب ہر آنکھ پوچھے گی کس نے چھینے تھے خواب ہمارے
ان ساٹھ سالوں کو کس نے لُوٹا نئے سِرے سے حساب ہو گا
اس میکدے میں کتنی مے سے لہو کے چھینٹے دھلے تھے فارس
اور کتنے ہاتھوں سے جام چُھوٹا نئے سِرے سے حساب ہوگا