پاکستان کی تاریخ میں موجودہ بدترین کرپشن اور این آر او کی برکات کی وجہ سے معیشت تباہ ہو ئی ہے، موجودہ بجٹ میں جو بھی ترقیاتی منصوبہ جات رکھے گئے ہیں وہ کمیشن ہولڈر کھا جائیں گے۔
خود حضرت محترم جناب عزتمآب حفیظ شیخ صاحب نے پچھلے تین سال سے ایک پیسہ بھی انکم ٹیکس نہیں دیا لیکن وہ عوام سے ایک...