Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی حکومت کے خاتمے بعد آج ہم جمہوری طور پر مزید کمزور ہوگئے ہیں۔ہمارے ملک پر اسٹیبلشمنٹ نے بہت تجربے کئے ہیں، آج یہ تجربہ ہے لیکن 2 سے 3 سال بعد کوئی اور تجربہ ہوگا۔ لیکن پھر بھی اسٹبلشمنٹ خوش ہے کیونکہ یہ حکومت کرپٹ نہیں ہے، اسکا کوئی کرپشن سکینڈل نہیں، ملک کمزور نہیں ہوا، معیشت بھی بالکل زمین بوس نہیں ہوئی۔منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1935894889817833820
https://twitter.com/x/status/1935894889817833820