آج کی عدالتی سماعت مکمل :"مناسب حکم جاری کرینگے"، چیف جسٹس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آج کی عدالتی سماعت مکمل عدالت مناسب حکم جاری کرے گی، چیف جسٹس

ہم ایک مناسب حکم جاری کریں گے، ایسے مسئلہ حل نہیں ہو رہا لیکن اس حکم سے کافی مسئلہ حل ہوجائے گا۔ چیف جسٹس بندیال

تحریک انصاف کا مزید مذاکرات میں جانے سے انکار ۔۔۔ مذاکرات ختم ۔۔ عدالت میں فیصلہ محفوظ ۔۔۔

حکومت کہتی تھی بارہ جماعتیں ہیں مشاورت کیلئے وقت دیں، عمران خان سمیت سب نے تنقید کی کہ تین دن کا وقت کیوں دیا، نظرثانی یہ نہ دائر کریں، مرضی کی مہلت بھی لیں، فیصلہ نہ ہو تو آئین کیوں دائو پر لگائیں؟ شاہ محمود قریشی

آئی ایم ایف کے ساتھ کوئی پیشرفت نہیں ہورہی، شاہ محمود قریشی
آئی ایم ایف والا معاملہ نہ ہمیں معلوم ہے نہ سننا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

پی ٹی آئی اور حکومت کی آپس کی گفتگو میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، عدالت کو صرف یہ دیکھنا ہے کسی تاریخ پر اتفاق ہوا یا نہیں، کیا دو یا تین دن میں کوئی نتیجہ نکل سکتا ہے؟ چیف جسٹس

اپنی پوری کوشش کی کہ مذاکرات نتیجہ خیز ہوسکیں، حکومتی بینچز سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی اور تکبر والی باتیں آ رہی ہیں۔ شاہ محمود قریشی

کوئی ہدایت دیں گے نا ہی مذاکرات میں مداخلت کریں گے، اگر چند دنوں میں معاملہ حل نہ ہوا تو پھر دیکھ لیں گے۔ چیف جسٹس

سیاسی ایشوز کا حل سیاسی طرح ہی نکل سکتا ہے، دوسرا فریق تاخیر کررہا ہے، شاہ محمود قریشی


 

Nice2MU

President (40k+ posts)
SC ka aik judge monthly 1 crore rs ka prta hai. Or hal yeh hai abtak apne order par amal nahi krwa saki
پی ٹی آئی کے جذباتی لوگ اس چیف اور باقی ججوں کی تعریفیں کر رہے ہیں حالانکہ انہی ججوں نے ایک غلط سوموٹو لیکر عمران کی حکومت ہٹائی تھی۔ ۔ اب اسی اسمبلی میں عدالت کے حکم کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں لیکن یہی جج " تحمل" کا مظاہرہ کر رہے ہیں
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کے جذباتی لوگ اس چیف اور باقی ججوں کی تعریفیں کر رہے ہیں حالانکہ انہی ججوں نے ایک غلط سوموٹو لیکر عمران کی حکومت ہٹائی تھی۔ ۔ اب اسی اسمبلی میں عدالت کے حکم کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں لیکن یہی جج " تحمل" کا مظاہرہ کر رہے ہیں
Jitna in judges ko apne sir par bitao ge otna yeh apne ko firon samjen ge.. pdm ko in judges ki okat ka pta hai.. khan ko politics se retire ho jana chahie. Aain qanon ko yeh judges khud nahi mante. Fir konsa Aain qanon.
 

Back
Top