آج کی سنہری بات
ایک نوجوان نے ایک بزرگ سے پوچھا
جب دنیا فانی ہے تو لوگ اس کے پیچھے کیوں بھاگتے ہیں ؟
پیسہ دنیا میں رہ جائے گا تو لوگ اس کے پیچھے زندگی کیوں لٹاتے ہیں ؟
فانی چیزوں کو حاصل کرنے کے لیے اپنے دوستوں کو دشمن کیوں بنا لیتے ہیں ؟
قربان جاؤں اس بزرگ کے
آفرین ہے اس بزرگ کی ذھانت پر
انہوں نے اس نوجوان کی تینوں باتوں کا جواب ایک ہی فقرے میں دے دیا
بولے
...
....
....
جا اپنا کام کر میرا دماغ نہ خراب کر انی دیا