آج انصاف ہو گیا، ہماری بے گناہی ثابت ہوگئی:مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Judges ur Generals ne Pakistan ko aik chakla..kotha qarar de dia ha legally.. Ab ap ne is Mulk m rehna ha tu is legal status ko accept karo..warna jao kisi Mulk mein asylum mango. Agar koi Mulk taras kha kar panah de do tu Allah ka shukar ada karo..warna chup kar ke isi chaklay m raho bina choo charaan kia..
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ چور اگلا الیکشن حاصل کر سکے؟ پنجاب حکومت چھین سکے؟ لکیر تب پیٹنا اگر یہ چور اگلے کسی الیکشن میں جیت جائیں
ابے کیا الیکشن ناروے میں ہونگے؟ ووٹ کی گنتی میں دھاندلی ہوگی. اور الیکشن کمیشن ہارنے والے کی جیت کا نوٹیفکشن جاری کر دے گا. اور ایک بار جب نوٹیفکشن جاری ہوگیا تو پھر کچھ نہیں ہوسکتا. معامله عدالت جائیگا اور آئندہ سال قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس ہوگا. عمران خان کچھ نہیں اکھاڑ سکتا
 
Siberite

لے وئ ، ابھی عدالتی آرڈر پہنچے نہیں اور یوتھیے دھاندلی کا الزام لگانے لگے ? ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ووٹ کی گنتی میں دھاندلی ہوگی
یہی کام تو پنجاب کے ضمنی الیکشن میں بھی ہوا تھا۔ اس کے باجود پی ٹی آئی کی سیٹیں مزید بڑھ گئی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فائز عیسیٰ چیف جسٹس ہوگا.
تو؟ وہ چوروں لٹیروں کو آئین کے اندر رہتے ہوئے ہی ریلیف دے سکتا ہے۔ جیسا کہ آج اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیا ہے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
تو؟ وہ چوروں لٹیروں کو آئین کے اندر رہتے ہوئے ہی ریلیف دے سکتا ہے۔ جیسا کہ آج اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیا ہے
جج جنگل کہ بادشاہ ہیں وہ ہر کام کر سکتے ہیں. اگر کوئی جج آئین کہ خلاف بھی فیصلے دے تو آپ اسکا کیا اکھاڑ لو گے ؟ احتجاج کرو گے تو وہ الٹا آپ کو توہین عدالت میں نااہل کر دے گا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جج جنگل کہ بادشاہ ہیں وہ ہر کام کر سکتے ہیں. اگر کوئی جج آئین کہ خلاف بھی فیصلے دے تو آپ اسکا کیا اکھاڑ لو گے ؟ احتجاج کرو گے تو وہ الٹا آپ کو توہین عدالت میں نااہل کر دے گا
تو ٹھیک ہے پھر انقلاب فرانس والا کام کریں۔ ملک کے تمام ادارے جلا دیں۔ اور ان کی راکھ سے نئے ادارے کھڑے کریں۔ اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر پر امن جلسے کرتے رہیں
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
تو ٹھیک ہے پھر انقلاب فرانس والا کام کریں۔ ملک کے تمام ادارے جلا دیں۔ اور ان کی راکھ سے نئے ادارے کھڑیں گے۔ اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر پر امن جلسے کرتے رہیں
بس یہی ایک حل ہے مگر جب اس پر بات کرو تو لوگ الٹا آپ پر تنقید کرتے ہیں کہ باہر ملک میں کیوں بیٹھے ہو پاکستان آکر انقلاب لاؤ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بس یہی ایک حل ہے مگر جب اس پر بات کرو تو لوگ الٹا آپ پر تنقید کرتے ہیں کہ باہر ملک میں کیوں بیٹھے ہو پاکستان آکر انقلاب لاؤ
انقلاب فرانس کے بعد کئی دہایوں تک فرانس بدحالی کا شکار رہا۔ انقلاب ایران سے لیکر اب تک کے ایران کے حالات دیکھ لیں۔ لوگوں کو ڈر ہے کہ جب انقلاب کے بعد بھی نظام میں بہترین کا امکان بہت کم ہے تو بہتر ہے جیسا چل رہا ہے ویسے ہی چلنے دیں۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو ٹھیک ہے پھر انقلاب فرانس والا کام کریں۔ ملک کے تمام ادارے جلا دیں۔ اور ان کی راکھ سے نئے ادارے کھڑیں گے۔ اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر پر امن جلسے کرتے رہیں

ان کی راکھ سے نئے ادارے ؟ کوکینی ان کی راکھ سے صرف کوکین ہی تلاش کر رھا ہوگا ۔ ساڑھے تین سال بز کی حکومت میں پولیس ریفارم بھی نہیں لا سکا ۔ کدو نئے ادارے بنائے گا ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ان کی راکھ سے نئے ادارے ؟ کوکینی ان کی راکھ سے صرف کوکین ہی تلاش کر رھا ہوگا ۔ ساڑھے تین سال بز کی حکومت میں پولیس ریفارم بھی نہیں لا سکا ۔ کدو نئے ادارے بنائے گا ۔
اسلام آباد پولیس ملک کی سب سے پڑھی لکھی اور ریفارمڈ پولیس مشہور تھی۔تیرے کتے پٹواری لیڈر رانا غنڈے نے اسے صرف پانچ ماہ میں پنجاب پولیس بنا دیا ہے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
انقلاب فرانس کے بعد کئی دہایوں تک فرانس بدحالی کا شکار رہا۔ انقلاب ایران سے لیکر اب تک کے ایران کے حالات دیکھ لیں۔ لوگوں کو ڈر ہے کہ جب انقلاب کے بعد بھی نظام میں بہترین کا امکان بہت کم ہے تو بہتر ہے جیسا چل رہا ہے ویسے ہی چلنے دیں۔
308122523_133701662744057_8717166650920688459_n.jpg
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد پولیس ملک کی سب سے پڑھی لکھی اور ریفارمڈ پولیس مشہور تھی۔تیرے کتے پٹواری لیڈر رانا غنڈے نے اسے صرف پانچ ماہ میں پنجاب پولیس بنا دیا ہے

کونسی پڑھی لکھی ؟ کے پی والی پڑھائ ؟۔

مجھے ایک پٹھان کا لطیفہ یاد آگیا ۔ فرصت ہوئ تو سناؤں گا ۔ آج تو یوتھیوں کی لینے کااچھا موقع ھے ، اداسی کے باعث بالکل نرم ہوگی ? ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
انقلاب لانا کوئی مشکل کام نہیں۔ انقلاب کے بعد جو ہوتا ہے اسے سنبھالنا اصل مشکل کام ہے۔ مصری ڈکٹیٹر حسنی مبارک کیخلاف انقلاب لے آئے تھے۔ ملک میں جمہوریت قائم ہوگئی تھی۔ لیکن عوام اپنے نئے منتخب صدر مرسی سے بھی خوش نہیں ہوئی کیونکہ وہ حسنی مبارک جیسی آمریتی قوت خود حاصل کرنے کیلئے غیر آئینی آرڈیننس جاری کر رہا تھا۔ نتیجتا عوام اس کیخلاف بھی انقلاب لانے سڑکوں پر نکل آئی۔ اور فوج نے تنگ آکر دوبارہ مارشل لا لگا دیا۔ اور جنرل سیسی کو نیا ڈکٹیٹر بنا دیا
?‍♂️?‍♂️?‍♂️
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کونسی پڑھی لکھی ؟
اسلام آباد ملک کا سب سے پڑھا لکھا شہر ہے تو اسکی پولیس بھی سب سے پڑھی لکھی ہے۔ البتہ تیرے پٹواری کھوتے لیڈر نے اسے ۵ ماہ میں پنجاب پولیس بنا دیا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد ملک کا سب سے پڑھا لکھا شہر ہے تو اسکی پولیس بھی سب سے پڑھی لکھی ہے۔ البتہ تیرے پٹواری کھوتے لیڈر نے اسے ۵ ماہ میں پنجاب پولیس بنا دیا ہے

عارفے ، پولس وھی کرتی ھے جو حکومت چاھتی ھے ، پولیس ریفرم ہی یہ کلچر بدل سکتا ہے ، کوکینی نے تو ان سے وہی کام لیا جو اس سے پہلے سیاستدان لیتے رھے ہیں ، آج کوکینی کے دوست جاوید اقبال کی بنائ ہوئ نیب پراسیکیوشن کا حال اسلام آباد ھائیکورٹ میں دیکھ چکے ہو ۔ باتوں اور تقریروں سے کچھ نہیں ہوتا اور نہ ہی سیاسی مخالفت پر بنائے کیسز مضبوط ہوتے ہیں ۔ تین سال سے زیادہ کوکینی نے بز کو وسیم اکرم بنانے کے تجربے کی نذر کردیے ۔ نہ بز وسیم اکرم بنا اور نہ ہی پنجاب ریاست مدینہ ۔
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Thank you fucking Number 1. You F up Pakistan once again. Until the power lies with corrupt Generals and army, Pakistan has no future and will remain slave of Generals and Political Mafias.