آج 29 مئی کے اہم کیسز
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد
دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا
اسلام آباد ہائی کورٹ
آڈیو لیکس کیس ، نجم ثاقب اور بشری بی بی کی آڈیو لیکس کے خلاف کیس
لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کا کیس ،
این اے 47 اسلام آباد میں مبینہ دھاندلی کے خلاف شعیب شاہین کی اپیل پر الیکشن ٹریبونل میں سماعت
پی ٹی آئی کارزکی سیکرٹریٹ سیل کرنے کے سی ڈی اے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر سیکرٹری داخلہ و ڈپٹی کمشنر کے خلاف توہین عدالت کیس ، ڈی سی کی پیشی
عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے پیمراء نوٹیفیکیشن کے خلاف پی ایف یو جے کی درخواست پر سماعت
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت
جوڈیشل کمپلیکس
نوازشریف کی درخواست بریت، توشہ خانہ کیس - احتساب عدالت