میں آئی پی پی میں نہیں ہوں، پی ٹی آئی نے نکال دیا، عملی سیاست میں واپس آنے کا ارادہ نہیں، پارٹی چھوڑنے سے پہلے عمران خان کو پیغام بھجوایا تھا،عمران خان نے کہا بیان دیکر گھر چلے جاؤ،علی زیدی۔۔۔!!!
آئی پی پی کا اجلاس دیکھنے گیا تھا، شامل نہیں ہوا تھا، آئی پی پی میں نہیں ہوں، تحریک انصاف نے مجھے نکال دیا تھا، علی زیدی
''آئی پی پی میں نہیں ہوں، پی ٹی آئی نے بھی نکال دیا ہے''، علی زیدی کا سیاست کے حوالے سے اہم انکشاف
عدم اعتماد سے پہلے جنرل باجوہ نے کہا کیا فرق پڑتا ہے آپ اپوزیشن میں بیٹھ جانا میں نے سب کے سامنے باجوہ کو کہا شہباز شریف جس پر کرپشن کیسز ہیں آپ اس کو سلیوٹ کیسے ماریں گے جنرل باجوہ نے جواب دیا میں حلف برداری کی تقریب میں نہیں جاؤں گا علی زیدی
عمران خان پورے پاکستان کا لیڈر ہے وہ عام آدمی نہیں ہے وزیراعظم کا عہدہ بہت چھوٹا ہے وہ بہت بڑا آدمی ہے علی زیدی