آئی آرآئی ایس سروے کے نتائج ، سب سے مقبول سیاسی جماعت اور لیڈرکون؟

irishadahahs.jpg

آئی آر آئی ایس نے اپنا نیا سروے جاری کردی جس کے مطابق تحریک انصاف سب سے مقبول جماعت اور عمران خان پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر ہیں۔

سروے میں سوال کیا گیا کہ آئندہ الیکشن میں آپ کس جماعت کو ووٹ دیں گے جس پر 40 فیصد نے تحریک انصاف کے حق میں ووٹ دیا۔

ن لیگ کے حق میں 19 فیصد، پیپلزپارٹی کے حق میں 11 فیصد لوگوں نے ووٹ دیا
https://twitter.com/x/status/1644163324270063621
سروے میں سوال کیا گیا کہ آپ پنجاب میں کس جماعت کو ووٹ دیں گےجس پر 45 فیصد نے تحریک انصاف، 31 فیصد نے ن لیگ جبکہ پیپلزپارٹی کے حق میں 5 فیصد لوگوں نے رائے دی۔
https://twitter.com/x/status/1644155820517601280
خیبرپختونخوا سے متعلق سوال پر 52 فیصد نے تحریک انصاف، 9 ،9 فیصد نے اے این پی، ن لیگ، 8 فیصد نے جے یو آئی ف کے حق میں رائے دی

سندھ میں 30 فیصد لوگوں نے پیپلزپارٹی جبکہ 26 فیصد نے تحریک انصاف کے حق میں رائے دی، 9 فیصد نے ایم کیوایم اور مسلم لیگ فنکشنل کے حق میں ووٹ کیا۔

بلوچستان میں بلوچستان نیشنل پارٹی 17 فیصد ووٹ لیکر سب سے مقبول جماعت رہی، تحریک انصاف 13 فیصدکیساتھ دوسرے، نیشنل پارٹی بھی 13 فیصد کیساتھ دوسرے، بلوچستان عوامی پارٹی 9 فیصد کیساتھ چوتھے نمبر رہی۔

سروے کے مطابق عمران خان سب سے مقبول لیڈر ہیں جن کی مقبولیت 52 فیصد ہے، نوازشریف 16فیصد کیساتھ دوسرے، شہبازشریف 2 فیصد کیساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1644270799287615490
سروے میں 76 فیصد عوام نے مہنگائی کو سب سے بڑا مسئلہ قراردیا جبکہ 7 فیصد کے نزدیک بیروزگاری بھی پاکستان کا بڑامسئلہ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1644131242097647616
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

یرہ پی ٹی آئی والے کسی بڑے ادارے جیسے گیلانی کی، کو بھاری رشوت پہ ہائر کرکے ایک جعلی سروے کرائے اور اس میں نواز شریف اور مریم کی مقبولیت کو 70 فیصد سے زیادہ دیکھائے تاکہ یہ بزدل الیکشنز کے لیے راضی ہو۔۔

اب ایسے سروے روز آئینگے تو ان چوروں کے الیکشنز نہ کرانے کے ارادے مزید مضبوط ہونگے ۔۔
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
65 Seat in Punjab
16 seats in Sindh
24 seats in Kpk
2 seats in Balochistan
total seats 107 seats as per percentage of support.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
65 Seat in Punjab
16 seats in Sindh
24 seats in Kpk
2 seats in Balochistan
total seats 107 seats as per percentage of support.

It's not about the seat percentage but about number of voters' percentage. Though I don't agree with 40%. It's far leas than real popularity.
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
65 Seat in Punjab
16 seats in Sindh
24 seats in Kpk
2 seats in Balochistan
total seats 107 seats as per percentage of support.
JO vote dete hia wo ye survey nahi dete hai q k votes mostly backward areas m bhot hote hai
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

yeh synthetic survey meyn bhi kerwasakta hoon. next winner jamaat islami ya mqm ya is tarah ki koyi choti jamaat ya mazhabi groh top pey aa sakta hey- yeh bogus surveys heyn​