،گستاخ رسول خبیث کعب بن اشرف، کا قتل

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

،گستاخ رسول خبیث کعب بن اشرف، کی موت یاد ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، “افلحت الوجوه”یہ چہرے کامیاب رہیں۔
ہر کستاخ کی موت ایسی ہی ہوگی، ان کو قتل کرنے والے کامیاب چہرے والے ہیں۔ یہ سرٹیفکٹ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عطا فرمایا ہے،

تم بار بار ایک یہودی کا نام لے رہے ہو . لیکن کعب بن اشرف کی آل اولاد نے تو انٹرنیٹ، اور فیس بک جیسی چیزیں بھی ایجاد کی جو تم اس وقت استعمال کر رہے ہو تو اس حساب سے تو تم پر لعنت بھیجنی چاہئے برین واشڈ منافق
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
لیکن اگر انہوں نے اپنی گردنیں پیش نہ کیں تو جنت میں ان کی "تھاں" مَلّی جائے گی،انکی حوریں بھی کوئی اور لے جائے گا۔

لیکن یہ تو اٹکے ہوئے ہیں، نا یہاں رہنے کو تیار نا وہاں جانے کو
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
why not ban this stupid user jo asy galat bat phela rahe hai bina kisi proof kai Jahil log

بات ہورہی ہے گستاخ رسول کعب بن اشرف کی، چودہ ربیع الاول سنہ 3ھ ہجری کی، چاندنی رات جب، غازیاں اسلام، محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ، ابونائلہ رضی اللہ عنہ، بمع ساتھیوں کے،گستاخ رسول خبیث کعب بن اشرف، کو قتل کیاتھا۔ لیکن ناجانے کیوں؟ تاسیر کے چمچوں کو تکلیف ہورہی ہے۔ ارے! گستاخ رسول اسی طرح انجام کو پہنچتے ہیں۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

لیکن یہ تو اٹکے ہوئے ہیں، نا یہاں رہنے کو تیار نا وہاں جانے کو

ہاں غازیان اسلام نے گستاخ رسول خبیث کعب بن اشرف، کو قتل کیاتھا، اس سے گستاخ کاواجب القتل ہونا ثابت ہے، کیا اس کے لئے کینگرو کورٹ سے آرڈر لینا ہوتا ہے۔
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)

بات ہورہی ہے گستاخ رسول کعب بن اشرف کی، چودہ ربیع الاول سنہ 3ھ ہجری کی، چاندنی رات جب، غازیاں اسلام، محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ، ابونائلہ رضی اللہ عنہ، بمع ساتھیوں کے،گستاخ رسول خبیث کعب بن اشرف، کو قتل کیاتھا۔ لیکن ناجانے کیوں؟ تاسیر کے چمچوں کو تکلیف ہورہی ہے۔ ارے! گستاخ رسول اسی طرح انجام کو پہنچتے ہیں۔
mjh Reference do bs
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
mjh Reference do bs

ابونائلہ رضی اللہ عنہ نے اس کے سر میں ہاتھ ڈال کر ذرا اچھی طرح پکڑلیا تو بولے: “لے لو اللہ کے اس دشمن کو”۔ محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے اپنی کدال لی اور اس پر وار کیا۔ کدال آرپار ہوگئی اور اللہ کا یہ دشمن وہیں ڈھیر ہوگیا۔ حملے کے دوران اس نے اتنی زبردست چیخ لگائی تھی کہ گردوپیش میں ہلچل مچ گئی تھی اور کوئی ایسا قلعہ باقی نہ بچاتھا جس پرآگ روشن نہ گی گئی ہو (لیکن ہوا کچھ بھی نہیں)، اس کا کوئی بھی ساتھی اسکی مدد کو نہ آیا، اس طرح وہ خبیث اپنے کیفر کردار کو پہنچ گیا۔
جب یہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پہنچے تو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، “افلحت الوجوه”یہ چہرے کامیاب رہیں۔ ان لوگوں نے کہا، “ووجهك يا رسول الله صلى الله عليه وسلم”۔ آپ صلی اللہ کا چہرہ بھی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! اور اس کے ساتھ ہی اس طاغوت کا سر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے رکھ دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے قتل پر اللہ کی حمد و ثناء کی اور حضرت حارث کے جسم پر، جہاں تلوار کا زخم آیا تھا اس پر لعاب دہن لگادیا جس سے وہ شفایاب ہوگئے اور آئندہ کبھی تکلیف نہ ہوئی۔(ماخوذ از ابن ہشام، صحیح بخاری، سنن ابی داؤد ۔)
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن اگر انہوں نے اپنی گردنیں پیش نہ کیں تو جنت میں ان کی "تھاں" مَلّی جائے گی،انکی حوریں بھی کوئی اور لے جائے گا۔

نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غیور
موت کیا شے ہے، فقط عالم معنی کا سفر
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غیور
موت کیا شے ہے، فقط عالم معنی کا سفر

نظر حیات پہ رکھتا ہے مرد دانش مند
حیات کیا ہے ، حضور و سرور و نور و وجود

Buzdar

Politcal Worker (100+ posts)
mjh Reference do bs
yeh jahil reference ni dy ga .... o jahil koi ahdith ka number koi bab koi page number .... just spreading false propaganda in the name of religion (awr koi munafiq tumhary pas koi khaber ly k ay to khoob tehqiq kr lea kro ...... Al-Quran)
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)

نظر حیات پہ رکھتا ہے مرد دانش مند
حیات کیا ہے ، حضور و سرور و نور و وجود

اپنے ضیاء حیدری کافی رنگین مزاج واقع ہیں. ان کا ایک شعر جو انہوں نے ایک تھریڈ پر لکھا تھا، پیش خدمت ہے.

میں نے پوچھا میٹھے میں کیا ہے

اس نے انگلی اٹھائ اور ہونٹوں پر رکھ دی

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
ابونائلہ رضی اللہ عنہ نے اس کے سر میں ہاتھ ڈال کر ذرا اچھی طرح پکڑلیا تو بولے: “لے لو اللہ کے اس دشمن کو”۔ محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے اپنی کدال لی اور اس پر وار کیا۔ کدال آرپار ہوگئی اور اللہ کا یہ دشمن وہیں ڈھیر ہوگیا۔ حملے کے دوران اس نے اتنی زبردست چیخ لگائی تھی کہ گردوپیش میں ہلچل مچ گئی تھی اور کوئی ایسا قلعہ باقی نہ بچاتھا جس پرآگ روشن نہ گی گئی ہو (لیکن ہوا کچھ بھی نہیں)، اس کا کوئی بھی ساتھی اسکی مدد کو نہ آیا، اس طرح وہ خبیث اپنے کیفر کردار کو پہنچ گیا۔
جب یہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پہنچے تو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، “افلحت الوجوه”یہ چہرے کامیاب رہیں۔ ان لوگوں نے کہا، “ووجهك يا رسول الله صلى الله عليه وسلم”۔ آپ صلی اللہ کا چہرہ بھی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! اور اس کے ساتھ ہی اس طاغوت کا سر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے رکھ دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے قتل پر اللہ کی حمد و ثناء کی اور حضرت حارث کے جسم پر، جہاں تلوار کا زخم آیا تھا اس پر لعاب دہن لگادیا جس سے وہ شفایاب ہوگئے اور آئندہ کبھی تکلیف نہ ہوئی۔(ماخوذ از ابن ہشام، صحیح بخاری، سنن ابی داؤد ۔)
bHAI hADIES KA rEFERNECE KON SI hadis hai ar kis ne Hadis Bayan ki hai book number ?????? kch SMjh m aya ya aur koi isko meri bat smjhae ga
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
اپنے ضیاء حیدری کافی رنگین مزاج واقع ہیں. ان کا ایک شعر جو انہوں نے ایک تھریڈ پر لکھا تھا، پیش خدمت ہے.

میں نے پوچھا میٹھے میں کیا ہے

اس نے انگلی اٹھائ اور ہونٹوں پر رکھ دی

کمال کا ذوق رکھتے ہیں جناب، اکثر مذہبی حضرات رنگین مزاج ہی ہوتے ہیں، اسی لئے ان کو کثرت سے استغفار کرنے کی عادت ہوتی ہے۔ ہر "رنگینی" کے بعد استغفار، پھر ریوائنڈ، پھر استغفار، پھر ریوائنڈ، پھر استغفار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
bHAI hADIES KA rEFERNECE KON SI hadis hai ar kis ne Hadis Bayan ki hai book number ?????? kch SMjh m aya ya aur koi isko meri bat smjhae ga

ابن ہشام 2/ 51-57 صحیح بخاری 1/ 341-425 , 2/ 577- سنن ابی داؤد مع عون المعبود 2/ 42, 43 – اور زاد المعاد 2/ 91
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
yeh jahil reference ni dy ga .... o jahil koi ahdith ka number koi bab koi page number .... just spreading false propaganda in the name of religion (awr koi munafiq tumhary pas koi khaber ly k ay to khoob tehqiq kr lea kro ...... Al-Quran)

ابن ہشام 2/ 51-57 صحیح بخاری 1/ 341-425 , 2/ 577- سنن ابی داؤد مع عون المعبود 2/ 42, 43 – اور زاد المعاد 2/ 91 .
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

نظر حیات پہ رکھتا ہے مرد دانش مند
حیات کیا ہے ، حضور و سرور و نور و وجود

۔

۔
زندگی کیا ہے،عناصر میں ظہور ترتیب
موت کیا ہے، انہی اجزاء کا پریشاں ہونا
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
کمال کا ذوق رکھتے ہیں جناب، اکثر مذہبی حضرات رنگین مزاج ہی ہوتے ہیں، اسی لئے ان کو کثرت سے استغفار کرنے کی عادت ہوتی ہے۔ ہر "رنگینی" کے بعد استغفار، پھر ریوائنڈ، پھر استغفار، پھر ریوائنڈ، پھر استغفار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسند احمد میں حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ، حضور اقدس ﷺکا ارشاد نقل کرتے ہیں:
ترجمہ :۔’’بندہ عذاب خداوندی سے امن میں ہے جب تک کہ وہ استغفار کرتا ہے۔ ہمیں ہر وقت استغفار یعنی گناہوں سے معافی مانگتے رہنا چاہئے۔
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)

بات ہورہی ہے گستاخ رسول کعب بن اشرف کی، چودہ ربیع الاول سنہ 3ھ ہجری کی، چاندنی رات جب، غازیاں اسلام، محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ، ابونائلہ رضی اللہ عنہ، بمع ساتھیوں کے،گستاخ رسول خبیث کعب بن اشرف، کو قتل کیاتھا۔ لیکن ناجانے کیوں؟ تاسیر کے چمچوں کو تکلیف ہورہی ہے۔ ارے! گستاخ رسول اسی طرح انجام کو پہنچتے ہیں۔
yaha b mjh kahi Reference nazar nahi aya yar q k agar ap Reference nahi doge to m apko Gustakhe Rasool Smjhonga Mere hisab se Nabi Pak S.A.W Dono Jahano k Sardar the wo Asa kam kr nahi skta jtna mjh pta hai agar apk pas reference hai to mjh btae ap ne kaha se parha hai ye
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
yaha b mjh kahi Reference nazar nahi aya yar q k agar ap Reference nahi doge to m apko Gustakhe Rasool Smjhonga Mere hisab se Nabi Pak S.A.W Dono Jahano k Sardar the wo Asa kam kr nahi skta jtna mjh pta hai agar apk pas reference hai to mjh btae ap ne kaha se parha hai ye

see post#34
 
Back
Top