صحافیوں کی آزادی کےحامی ہیں، پاکستانی سیاسی معاملات سے تعلق نہیں،امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کردیا کہ پاکستان کے سیاسی معاملات کا امریکی حکومت سے کوئی تعلق نہیں،پاکستان میں میڈیا کی آزادی پر گفتگو کرتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا تمام حکومتوں سے...