حکومت

  1. S

    مفتاح اسماعیل نے شرح سود میں اضافے کو پھانسی کا پھندہ قرار دے دیا

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے شرح سود میں اضافے کو ملکی صنعت کیلئے پھانسی کا پھندہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈیڑھ فیصد سود بڑھانے سے مہنگائی کم نہیں ہو گی، سود کے بڑھنے سے صرف صنعتی پیداوار میں کمی ہوگی جس کی وجہ سے...
  2. Muhammad Awais Malik

    شرح سود میں توقعات سے زیادہ اضافہ، مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ : حفیظ پاشا

    سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے شرح سود میں توقعات سے زائد اضافے کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پریشانی قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ اس اقدام سے مہنگائی میں شدید اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے کہا...
  3. Rana Asim

    پہلی بار حکومت نے پٹرول کی قیمت پر جنرل سیلز ٹیکس صفر کر دیا

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی صفر کر دیا ہے، پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی کی شرح 1.43 فیصد تھی۔ حکومت کی جانب سے ڈیزل پر جی ایس ٹی میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے اس پر اب جی ایس ٹی 6.75 فیصد سے بڑھا کر 7.2 فیصد کردیا گیا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں کوئی ردوبدل نہیں کیا...
  4. S

    اب ہم گھبرا رہے ہیں،حکومت کو اپنی نااہلی کوتسلیم کرناچاہیے:خالد مقبول صدیقی

    حکومت اپنی نااہلی تسلیم کرے، ہمیں کوئی بڑا فیصلہ کرنا پڑے،خالد مقبول صدیقی حکومت قانون سازی کیلئے حکومتی اراکین اور اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں سے تعاون کی خواہاں ہے،ملکی موجود سیاسی صورتحال اور بڑھتی مہنگائی پر جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں ایم کیوایم کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی سے...
  5. Rana Asim

    مہنگائی پر وزیر اعظم نےجب بھی نوٹس لیاوہ عوام کو مہنگا ہی پڑا:منصور علی خان

    نجی ٹی وی سے منسلک اینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے پروگرام میں حکومت کو درپیش چیلنجز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت 3 سال مکمل کر چکی ہے اب چوتھے سال میں بھی حکومت کو کچھ مسائل کا سامنا ہے جن میں مہنگائی سب سے اہم ہے۔ حکومت نے جب بھی کوئی نوٹس لیا تو وہ عوام کو مہنگا ہی پڑا...
  6. Rana Asim

    اپوزیشن سچ میں حکومت گرانا چاہتی ہے تو استعفے دیں: ثنا بُچہ

    نجی ٹی چینل چینل ہم نیوز کے ایک پروگرام میں تجزیہ کار ثنابُچہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہاپوزیشن سچ میں حکومت گرانا چاہتی ہے تو استعفے دیں، لانگ مارچ سے قوم کا وقت برباد نہ کریں۔ پروگرام "پاکستان ٹونائٹ" میں میزبان نے ثنا بُچہ سے سوال کیا کہ وہ کیا سمجھتی ہیں کہ اب اپوزیشن کی جانب سے پھر...