حکومت

  1. Rana Asim

    مہنگائی کیسے ختم ہو گی؟ مولانا فضل الرحمان نے تجاویز دے دیں

    موجودہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اہم تجاویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی، صوبائی وزرا، مشیر، معاونین، آفیسرز، گریڈ 19 سے اوپر کے بیوروکریٹس کی مراعات میں 50 فیصد کمی کرنا ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ججز،...
  2. Rana Asim

    وفاقی حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں:وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک

    محمد عبدالقادر کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک، سیکرٹری پیٹرولیم، چیئرمین اوگرا اور ڈی جی گیس سمیت کاروباری شخصیات شریک ہوئیں۔ وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو ریگولیٹ کرتی ہے، ہم...
  3. Rana Asim

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کا پلڑا برابر؟

    مسلم لیگ (ن) کے 4 منحرف ارکان اگر اپنی جماعت کو ووٹ نہ دیں اور تحریک انصاف کے 25 ارکان ڈی سیٹ ہونے کے بعد مقابلہ 172 اور 172 کا ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایسی صورتحال میں ایک ووٹ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا ہوگا، وہ جسے ووٹ دیں گے وہی وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63...
  4. Rana Asim

    حکومت کے آخری 9 ماہ میں مجھے کس نے آف ایئر کرایا تھا ؟حامد میر، تبصرے

    نجی چینل جیو سے منسلک معروف اینکر پرسن و تجزیہ کار حامد میر نے خود کو آف ایئر کرنے کا سوال ایک بار پھر اٹھایا تو دیگر صحافیوں نے دلچسپ تبصرے کیے اور کہا کہ وہ خود فیصلہ نہیں کر سکے کہ کس نے اور کیوں آف ایئر کرایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق حامد میر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہا کہ...
  5. Rana Asim

    ڈیزل بحران: کسانوں کی مشکلات میں اضافہ، نئی حکومت پر کڑی تنقید

    لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کے ستائے عوام اور کسانوں کے اعصاب پر ایک اور سنگین بحران سوار ہو چکا کیونکہ فورٹ عباس، چشتیاں، حویلی لکھا اور تلمبہ سمیت دیگر علاقوں میں ڈیزل اور پٹرول میسر نہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوام مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور نئی حکومت کے آنے سے پیدا ہونے والے بحران کے باعث کئی طرح کے مسائل...
  6. S

    حکومت نے سپریم کورٹ میں 7 اپریل کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کردی

    پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کردی،ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے 7 اپریل کے فیصلے پر نظر ثانی کے لئے حکومت نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ آرٹیکل 69 آئین کا حصہ ہے، سپریم کورٹ اسمبلی کے اختیارات نہیں لے...
  7. Rana Asim

    حکومت میں شامل ہونے کی خواہش نہیں تھی،ہمیں نقصان ہو رہا تھا : ایم کیو ایم

    ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ حکومت میں شامل ہونے ہماری خواہش نہیں تھی البتہ ہمارے مطالبات ضرور تھے جو کہ کراچی کے لوگوں کے سندھ حکومت سے بھی ہیں اور اسی تناظر میں وفاق سے بھی کچھ امیدیں تھیں۔ وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے بھی کابینہ سے نکلنے کا...
  8. Rana Asim

    حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، پرویز الہٰی

    اسپیکر پنجاب اسمبلی اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ق کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایک طرح سے اپنے گزشتہ روز دیئے گئے انٹرویو کا اثر زائل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، ہم اتحادی مگر الگ جماعت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے...
  9. S

    چوہدری شجاعت حسین کی جلسے منسوخ کرنے کی اپیل، حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

    حکومت کا مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے جلسے منسوخ کرنے کی اپیل پر ردِعمل سامنے آ گیا، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت صاحب رائے شخصیت ہیں ہمارا اسلام آباد میں جلسے کا مقصد تصادم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے سربراہ کے جلسے منسوخ کرنے کے مشورے پر ردعمل کا اظہار...
  10. S

    عمران خان مدت پوری کرنیوالے پہلے وزیراعظم بن سکتے ہیں:سروے میں عوام کی رائے

    ایک سروے کے مطابق 53 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ امکان ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی وزارت عظمیٰ کی مدت مکمل کرنے والے پہلے وزیر اعظم بن جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے ایک سروے کیا جس میں 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے شماری کی گئی، ادارے کی جانب سے سروے کے نتائج جاری کر دیئے جس...
  11. Muhammad Awais Malik

    حکومت کو گرانے کیلئے آئینی طریقہ استعمال کریں گے،فضل الرحمان

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو گرانے کیلئے غیر آئینی طریقہ استعمال نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا یہ بیان ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سامنے آیا، اس موقع پر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نظام کو دفن...
  12. Rana Asim

    ملک کے تجارتی خسارہ میں 92 فیصد اضافہ؟کتنے ارب ڈالر پر پہنچ گیا؟

    وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار مطابق رواں مالی سال 22-2021 کے پہلے 7 ماہ میں ملک کی مجموعی درآمدات 46 ارب 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہی ہیں، جب کہ جولائی تا جنوری کے دوران ملک کی مجموعی برآمدات 17 ارب 67 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہیں۔ اس طرح مالی سال کے پہلے 7 ماہ جولائی تا جنوری کے دوران...
  13. Muhammad Awais Malik

    گیٹ نمبر 4 کا راستہ معلوم ہے اور نہ ہی کبھی یہ راستہ استعمال کیا،بلاول بھٹو

    چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے گیٹ نمبر 4 کا راستہ معلوم نہیں ، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں خبررساں اداروں کے بیوروچیفس سے ملاقات کی جس میں غیر رسمی گفتگو ہوئی۔ اس موقع...
  14. S

    دلاور خان پر حکومت نے دباؤ ڈالا،سینیٹ میں شکست پر یوسف رضا گیلانی کا موقف

    سینیٹ میں اپوزیشن کو اکثریت کے باوجود شکست کا سامنا کرنا پڑا ، جس کا الزام ن لیگ کے یوسف رضا گیلانی پر لگایا جارہاہے،اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں یوسف رضاگیلانی سے گفتگو کی گئی۔ شاہزیب خانزادہ نے سوال کیا کہ آپ کیوں نہیں آئے سینٹ میں ؟سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ...
  15. Rana Asim

    اب حکومت سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے: نواز شریف کا دعویٰ

    حکومت جائے گی یا رہے گی، قیاس آرائیاں اور سرگوشیاں جاری ہیں، اس بار سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی بڑا دعویٰ کردیا، انہوں نے پی ڈی ایم اجلاس میں پورے تو سط کے ساتھ کہا کہ انھیں یقین ہے کہ حکومت سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاس میں نواز شریف نے لندن سے...
  16. Muhammad Awais Malik

    حکومت نے مل کر جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانے کیلئے اپوزیشن کو خط لکھ دیا

    وفاقی حکومت نے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی ہے اور اپوزیشن کو خط ارسال کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خطوط لکھے ہیں جن میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے...
  17. Rana Asim

    پی ٹی آئی اور ن لیگ کی حکومت میں کس نے زیادہ قرضہ ادا کیا؟

    روزنامہ جنگ کے مطابق تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے اپنے دورمیں اوسطاً سالانہ 9.174ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادا کیے جبکہ مسلم لیگ (ن) نے اپنے 5سالہ دور اقتدار میں اوسطاً سالانہ 5.414ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادا کئے۔ تحریک انصاف کی مرکزی حکومت نے اگست 2018 سے گزشتہ برس اکتوبر تک...
  18. Rana Asim

    فضل الرحمان کو یقین دہانی،اگلی حکومت میں آپ بھی شامل ہوں گے:عارف حمید بھٹی

    تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ انہیں یقین دہانی کرا دی گئی ہو کہ خیبرپختونخوا میں اگلی حکومت ان کے ساتھ مل کر بنائی جائے گی۔ عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جو شخص میئر کے الیکشن کیلئے سب کچھ کر رہا ہو اس کے کہنے پر استعفے...
  19. Rana Asim

    مولانا فضل الرحمان فرنٹ پر کھیلے ، حکومت کے ہاتھ میں کچھ نہیں:سہیل وڑائچ

    نجی ٹی وی پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ گزشتہ حکومتوں کے ادوار میں ایسا لگتا تھا کہ اگر مہنگائی ہو رہی ہے تو حکومت چاہتی ہے کہ مہنگائی ہو مگر اب لگتا ہے کہ حکومت چاہتے ہوئے بھی مہنگائی پر کچھ نہیں پارہی ہے، حکومت چاہتی ہے کہ مہنگائی کم ہو مگر ان کے...
  20. S

    پاکستان میں بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی ہے؟حکومت کا اعتراف

    ملک میں بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی ہے،حکومت کا اعتراف حکومت پاکستان نے بالاخر اس بات کا اعتراف کرہی لیا کہ پاکستان میں پڑوسی ملک بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی کا طوفان ہے، اس حوالے سے وزارت خزانہ نے دستاویزات بھی جاری کردیئے، وزارت خزانہ کی جانب سے مہیا کی گئیں دستاویزات کے...