حامد میر

  1. Rana Asim

    حامد میر کا عمران خان کو ٹی وی کے صحافیوں سے دور رہنے کا مشورہ،فوادکا شکریہ

    معروف صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے عمران خان کو مینشن کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ کیا کہ انہیں ٹی وی کے صحافیوں پر اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے اور اپنے فوکس یوٹیوبرز پر ہی رکھنا چاہیے۔ جس پر فواد چودھری نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فرہاد جرال نامی ایک صارف...
  2. Rana Asim

    ن لیگ کا جمائماکےگھر کے باہراحتجاج کااعلان،جمائما اور حامد میر آمنے سامنے

    مسلم لیگ ن کی جانب سے اتوار کے روز دوپہر ایک بجے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کے اعلان پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے جمائما نے کہا کہ انہیں ایسا لگتا ہے کہ یہ 90 کی دہائی کا وہی لاہور بن گیا ہے۔ جمائما نے کہا کہ میرے بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور سوشل...
  3. S

    وزیراعظم بارےانصار عباسی نے حامد میر اور سلیم صافی کی خبر کو جھوٹ قراردےدیا

    حامد میر نے ایک اور دعویٰ کر دیا، کہتے ہیں کسی کو این آر او نہ دینے والے وزیراعظم عمران خان خود اپوزیشن سے این آر او مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کی خصوصی ٹرانسمشن میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ عمران خان خود بنی گالہ میں بیٹھے ہیں اور کابینہ کے لوگ ان سے...
  4. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا قد اتنا بڑا نہیں ہے3،4 کرپشن کیسز کافی ہوں گے:حامد میر

    سینئر تجزیہ کار حامدمیر نے کہا ہے کہ عمران خان کاقد اتنا بڑا نہیں ہے کہ اس پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی خصوصی نشریات سے گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غداری کا الزام کوئی بری چیز نہیں ہے بلکہ سیاستدانوں کیلئے یہ ایک تمغہ ہے۔ انہوں نےکہا کہ...
  5. Rana Asim

    منحرفین کا پیسے واپس دینے سے انکار:اسمبلی تحلیل ہونے پر صحافیوں کا ردعمل

    وزیراعظم پاکستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ووٹنگ سے قبل ہی مسترد ہوگئی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا جس کے بعد قوم سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ انہوں نے صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دی ہے۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر...
  6. Rana Asim

    پی ٹی آئی ایم این ایز نے ق لیگ سے ٹکٹ کی ڈیل کی ہے: حامد میر

    سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو اندزاہ نہیں، انہیں پتا ہی نہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہورہا ہے ، کون کون ان کے ساتھ ہے اور کون نہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جیو پاکستان میں بتایا کہ آنے والے دنوں میں ایسے پی ٹی آئی ایم این ایز کے نام سامنے لاؤں گا جو پرویز...
  7. S

    وزیراعظم عمران خان،فواد چوہدری مجھے غلط ثابت کریں : حامد میر کا چیلنج

    سینیئر تجزیہ کار حامد میر نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراطلاعات فواد چوہدری کو چینلج کرتے ہوئے کہا کہ میں بتاتا ہوں کہ آپ کی حکومت نے کون کون سے یوٹیوبر کو بڑے بڑے عہدے دیئے،نوٹیفکیشن باقاعدہ جاری کئے، پھر جب وہ وہاں نہیں چل سکے تو آپ نے ان کو بڑے بڑے چینلز پر بھرتی کروادیا۔ حامد میر نے کہا کہ...
  8. Muhammad Awais Malik

    حامد میر کا ایک اور دعویٰ "جھوٹ" ثابت، شہباز گل نے فیک نیوز قرار دے دیا

    اسلام آباد میں صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کےمعاملے پر سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کے جھوٹ کا پردہ فاش ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل بول نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ محسن بیگ کے گھر چھاپے کے دوران ایف آئی اے کا جو اہلکار زخمی ہوا سے...
  9. Rana Asim

    عدم اعتماد کے بعد وزیر اعظم کون ہو گا؟ ندیم ملک اور حامد میر کے متضاد دعوے

    نجی ٹی وی چینل ٹوئنٹی فور نیوز کے پروگرام میں اینکرپرسن و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے مابین کئی اہم معاملات طے ہو چکے ہیں ان کے پاس نمبر بھی پورے ہو گئے ہیں مگر حکومتی جماعت اور اتحادی ارکان جو ہاتھ ملانے کیلئے تیار ہیں وہ آئندہ انتخابات کیلئے ٹکٹ مانگتے ہیں۔ حامد...
  10. S

    حامد میر کی نواز شریف سے واپسی کی اپیل،سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

    کالم نگار اور اینکر پرسن حامد میر نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ٹوئٹر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے میاں نواز شریف سے واپسی کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن حامد میر نے اپنی ٹویٹ میں مریم نواز کی ٹویٹ شیئر کی، ٹویٹ میں ٹرک آرٹ میں نواز شریف کی تصویر بنی ہوئی تھی جس پر لکھا ہوا...
  11. Muhammad Awais Malik

    حکومتی ارکان پرویزخٹک کے نقش قدم پرچلیں گے،کوئی نیوٹرل ہوگیا ہے،حامدمیر

    سینئر صحافی وتجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں تحریک انصاف کے مزید لوگ پرویز خٹک کے نقش قدم پرچلیں گے۔ آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک ایک جہاندیدہ اور دور اندیش سیاست دان ہیں، اور ایسے سیاستدان...