جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر پھٹ پڑے، انہوں نے کہا کہ کے پی میں شرمناک شکست کو چھپانے کیلئے جمعیت پر تنقید کی جارہی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں رہنما جے یو آئی نے کہا کہ جے یو آئی ف کی حکومت خیبر پختونخوا میں اس وقت...
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کی تنقید پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کیلئے پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھراگھونپا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا کہنا...