کل میرے یونیورسٹی کے پرانے لنگوٹیے یار اور چٹے ہوے انصافی سے بات ہو رہی تھی - اس نے کہا
فر دس ارب نی آفر کیتی اے تسی
میں نے کہا
کیوں نہیں جناب پیسہ ہی بہت اے ساڈے کول
اس کے بعد جو گفتگو ہوئی اس کا اقتباس سوچا سب سے شئیر کروں
خان صاحب کو پانامہ پر خاموش رھنے کے لئے دس ارب روپے کی آفر...