وزیراعلیٰ محمود خان

  1. Muhammad Nasir Butt

    الیکشن کمیشن کا عمران خان، وزیراعلیٰ کے پی اور سینئر قیادت کو نوٹس

    پاکستان تحریک انصاف کے این اے 31 میں ضمنی انتخابات کیلئے جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان کو شوکاز نوٹس جبکہ وزیراعلیٰ کے پی کے محمد خان اور متعدد صوبائی وزراء کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے این اے 31 میں ضمنی...
  2. Muhammad Awais Malik

    جہانگیر ترین کاوزیراعلی کے پی کو ٹیلی فون،سیلاب متاثرین کیلئے امداد کااعلان

    پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو ٹیلی فون کرکے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کو ٹیلی فون کرکےصوبے میں سیلاب سے ہونے والے جانی اور مالی...
  3. Rana Asim

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان پر ایوان کا اعتماد برقرار

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیراعلی محمود خان پر اعتماد کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ہو گئی ہے، محمود خان کے حق میں 88 اورمخالفت میں صرف 3 ووٹ پڑے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی کی زیرصدارت صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مشتاق غنی نے کہا اپوزیشن کے 3اراکین نے...
  4. Muhammad Awais Malik

    پیپلزپارٹی کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف بھی عدم اعتماد لانے کا اعلان

    پاکستان پیپلزپارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی و پنجاب حکومت کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کے صدرنجم الدین خان لواری نے دیر بالا میں اپنی رہائش گاہ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...
  5. Rana Asim

    محمود خان نے کارکردگی میں مراد علی شاہ اوربزدار کو پیچھے چھوڑ دیا،سروے جاری

    گیلپ پاکستان نے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان کی کارکردگی سے خیبرپختونخوا کے 53 فیصد شہری مطمئن تو 41 فیصد نے غیر مطمئن ہونے سے متعلق رائے دی۔ تفصیلات کے مطابق اگر وزیراعلیٰ محمود خان کی نیٹ ریٹنگ دیکھی جائے تو یہ12فیصد نکلتی ہے۔ جب...
  6. S

    بلدیاتی انتخابات،وزیراعلی خیبرپختونخوا کا پی ٹی آئی کی شکست پر ردعمل

    خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو بڑی شکست کا سامنا، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کو نہ صرف کئی علاقوں میں اپ سیٹ شکست ہوئی بلکہ حریف جماعت جے یو آئی ف اس سے آگے...