گوجرانوالہ

  1. Muhammad Awais Malik

    گوجرانوالہ:پولیس کانسٹیبل کی سڑک پر پستول لہراتےشہریوں کواُلٹا لٹاکر تفتیش

    گوجرانوالہ میں معطل پولیس ہیڈ کانسٹیبل نے سڑک کنارے اپنی عدالت لگالی گوجرانولہ میں معطل پولیس ہیڈکانسٹیبل نے سڑک کنارے ہی اپنی عدالت لگالی,پولیس کانسٹیبل کی پستول لہراتے شہریوں کو اُلٹا لٹا کر تفتیش کرنے کی ویڈیو سامنےآگئی، ویڈیو سامنے آنے کے بعد سی پی او نے ہیڈ کانسٹیبل شاہد نواز کو معطل...
  2. Muhammad Awais Malik

    پرویز الہیٰ کو کہنے آئے تھے کیس میں اُن کی ضمانت نہیں ہوئی: پولیس

    لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا، پرویز الہیٰ گھر پر نہ ملے، آپریشن آٹھ گھنٹے تک جاری رہا،پولیس نے کہا پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو یہ کہنے آئے تھے کہ...
  3. S

    عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس میں ن لیگی رہنما گرفتار

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس میں مسلم لیگ ن کے گوجرانوالہ کے سیکریٹری اطلاعات مدثر نذیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے،پولیس کے مطابق سوہدرہ کے رہائشی مدثر نذیر کو گرفتاری کے بعد ان کو لاہور منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مدثر نذیر کا ایک بھائی احسن پہلے ہی جے آئی...
  4. Muhammad Awais Malik

    عمران خان اور ان کے حامیوں پر حملہ مکمل طور پر ناقابل قبول ہے : جسٹن ٹروڈو

    لانگ مارچ کے دوران گوجرانوالہ میں سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنما زخمی ہو گئے جن میں رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید بھی شامل ہیں، ان کے علاوہ حامد ناصر چٹھہ کے صاحبزادے احمد چٹھہ اور چوہدری محمد یوسف بھی...
  5. S

    برقع پوش مرد کی خواتین کیساتھ نازیبا حرکات،دکانداروں نے پکڑ کر درگت بنادی

    گوجرانوالا میں برقع پہن کر بازار میں آنے والی خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو دکانداروں نے پکڑ کر درگت بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم عمر عدیل ڈسکہ کا رہائشی اور گھر سے برقع پہن کر آتا تھا اور بازاروں میں خواتین کو ہراساں کرتا تھا۔ خواتین نے چھیڑ خانی کرنے پر برقع کے نیچے مرد کی...