ثاقب نثار

  1. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں نہیں ہوں، فیض حمید کے معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں: ثاقب نثار

    ہر سال تین ہفتے ملک سے باہر گزارتا ہوں، لندن کے بعد ناروے اور سکاٹ لینڈ بھی جائوں گا: ثاقب نثار پاک فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو چند دن پہلے اپنی تحویل میں لیتے ہوئے ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا تھا اور اسی سلسلے میں 3 مزید ریٹائرڈ...
  2. Muhammad Awais Malik

    ناقابل معافی ، ثاقب نثار کو جیل بھیجا جائے: نواز شریف کا مطالبہ

    مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف قانونی کارروائی اور جیل بھیجنے کا مطالبہ کردیا,۔لدن میں صحافیوں سے مختصر گفتگو میں نوازشریف نے کہا ٹکٹ فروخت کرنے پر ثاقب نثار کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے کیونکہ انہوں نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ نواز شریف نے مزید کہا آئین...
  3. Muhammad Awais Malik

    نجم الثاقب کی مبینہ آڈیو،تحقیقات کیلئےپارلیمانی کمیٹی بنانےکی قراردادمنظور

    پارلیمانی کمیٹی کو مقررہ معیاد کے اندر مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات مکمل کرنی چاہیے: شاہدہ اختر علی ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت آج ہونے والے اجلاس میں سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک کے حوالے سے تحقیقات کیلئے خصوصی...
  4. Rana Asim

    دن رات عدالت لگتی تھی،56 کمپنیوں پر ثاقب نثار نے مجھے بدنام کیا: شہبازشریف

    وزیراعظم شہبازشریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر انہیں بدنام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن رات عدالت لگاتے تھے۔ انہوں نے مجھے 56 کمپنیوں کے معاملے پر بہت بدنام کیا۔ سپیشل سنٹرل کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے کوئی این آر او نہیں مانگا...
  5. S

    ثاقب نثار مجھ سے نواز شریف کیخلاف بیان لینا چاہتے تھے: طلال چوہدری کا الزام

    جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ ثاقب نثار مجھ سے نواز شریف کیخلاف بیان لینا چاہتے تھے،توہین عدالت کیس کے دوران ثاقب نثار نے ایک بڑی شخصیت کے ذریعہ پیغام پہنچایا کہ میں نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف بیان دوں۔ طلال چوہدری نے...
  6. Muhammad Awais Malik

    ثاقب نثار کی عمران خان سے ملاقات،مریم نواز و رانا ثنااللہ پھٹ پڑے

    سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے درمیان ملاقات کی خبروں پر ن لیگی رہنما پھٹ پڑے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں شخصیات کے درمیان...
  7. Siberite

    ابو آگئے ۔

    ???
  8. Rana Asim

    ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ پر اٹارنی جنرل کی انکوائری کمیشن بنانے کی مخالفت

    روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار صلاح الدین...
  9. Rana Asim

    ثاقب نثار ، آڈیو کلپ : غیر ملکی مستند فرانزک ایجنسیوں کے نام طلب

    روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے آڈیو کلپ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران مبینہ آڈیو کا فرانزک تجزیہ کرانے کی پیشکش کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اور پاکستان بار کونسل سے غیر ملکی مستند فرانزک ایجنسیوں کے نام طلب کر لیے...
  10. Rana Asim

    ثاقب نثار پر تنقید،مریم اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت پر فیصلہ آ گیا

    ثاقب نثار پر تنقید،مریم اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی اپیل خارج سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید کے معاملے پر مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی گئی ہے،عدالت کی اپیل خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مقامی وکیل نے شاہد خاقان عباسی اور...
  11. S

    سابق چیف جسٹس ثاقب نثار چیئرمین نیب کا عہدہ قبول کریں گے؟انکا ردعمل آ گیا

    سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی چیئرمین نیب کے عہدے میں عدم دلچسپی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے واضح کردیا کہ انہیں چیئرمین نیب کے عہدے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے،دی نیوز سے گفتگو میں ثاقب نثار نے کہا کہ نہ ہی ان سے کسی نے رابطہ کیا ہے اور نہ ہی انہیں کسی سرکاری عہدے میں دلچسپی،واضح کرنا چاہتا ہوں کہ...
  12. Muhammad Awais Malik

    پاناما کیس سےکوئی تعلق نہیں،اس کیس سےخود کو دور رکھاتھا،ثاقب نثار

    سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے پاناما پیپرز، نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے اور رانا شمیم کے الزامات پر پہلی بار ردعمل دیدیا اور چونکا دینے والے انکشافات کردیئے ہیں۔ نجی خبررساں ادارے اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے پہلی بار اپنے قریبی ذرائع سے...
  13. Muhammad Awais Malik

    ثاقب نثار کو حساب و جواب تو دینا پڑے گا،مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ ہے کہ ثاقب نثار کو حساب اور جواب تو دینا پڑ ے گا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے تازہ ترین بیان میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے سابقہ خطابات میں عمران خان پر لگائے گئے الزامات سے مماثلت رکھنے...
  14. Rana Asim

    ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک ، احمد نورانی عدالت میں کیوں معافی مانگ چکے؟

    ماضی میں جیو نیوز سے منسلک رہنے والے صحافی احمد نورانی نے اپنی ویب سائٹ پر ایک خبر دی جس میں انہوں نے ایک مبینہ آڈیو لیک کو بنیاد بنایا ہے جس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار جیسی آواز میں کہا جا رہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دی جائے۔ ان سے بات کرنے والا دوسرا شخص کہتا ہے کہ بیٹی کو سزا...
  15. Rana Asim

    ن لیگ کی ہر اہم سماعت سے پہلے کوئی باضمیر جج آ جاتا ہے،خواجہ آصف سے سوال

    مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی تو اینکر پرسن محمد مالک نے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے کہ مسلم لیگ ن کی ہر اہم سماعت سے قبل کوئی باضمیر جج سامنے آجاتا ہے؟ اس پر خواجہ آصف نے کہا کہ اب یہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے اس پر ہمیں اپنی بحث کو محتاط کر دینا چاہیے۔...
  16. Muhammad Awais Malik

    سابق جج رانا شمیم کےحلف نامے کی قانونی طور پر کوئی اہمیت نہیں،اعتزاز احسن

    سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے سابق چیف جسٹس پاکستان کے حوالے سے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے انکشافات کے حوالے سے تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ قانون کی نظر میں اس حلف نامے کی کوئی اہمیت نہیں ہے، رانا شمیم کو کوئی شکایت ہے تو عدالت سے رجوع کریں لندن جاکر ہی حلف نامہ کیوں جمع کروایا جارہا ہے جہاں میاں...
  17. Rana Asim

    سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے انکشافات پر لیگی قیادت کا ردعمل

    سابق جج رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر لگنے والے الزامات پر ایک طرف تو عدالتی کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے جس میں انصار عباسی سمیت اس خبر کے دیگر کرداروں کو طلب کر کے اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ جب کہ دوسری جانب لیگی رہنما جج...
  18. S

    ڈیم فنڈ کی رقم محفوظ ہاتھوں میں ہے،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

    سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ڈیم فنڈ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا، ان کا کہنا تھا کہ عوام بے فکر رہیں ڈیم فنڈ کی رقم محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے لاہور میں نجی سکول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیم فنڈ کی رقم محفوظ ہے، ڈیم فنڈ کی 12 ارب...