تاحیات نااہلی

  1. Rana Asim

    تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے لیے یہ بہترین وقت ہے:وفاقی وزیر قانون

    وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بھی 62 ون ایف کے مکمل خاتمے کا مطالبہ کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے لیے یہ بہترین وقت ہے لہٰذا 62 ون ایف کے قانون کو مکمل ختم ہونا چاہیے۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صدر اسلام...
  2. S

    تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے: چیف جسٹس عمر عطا بندیال

    تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تاحیات نااہلی کے آرٹیکل 62 ون ایف کو کالا قانون قرار دے دیا،سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران چیف جسٹس نے رولنگ دیتے ہوئے...
  3. Rana Asim

    تاحیات نااہلی تو بہت سخت سزا ہے، چیف جسٹس عمر عطابندیال

    سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن میں نااہلی ریفرنس پر رائے نہیں دے سکتے اور منحرف ارکان کا معاملہ الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے۔ کسی کو تاحیات نااہل کرنا بہت سخت سزا ہے۔ تحریک انصاف کے وکیل اظہر صدیق...
  4. Muhammad Awais Malik

    انتخابات جیتنے چاہیے نا کہ مخالفین کو نااہل کروانا چاہیے:سپریم کورٹ

    چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 62ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کو بھول جائیں۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں پی کے74 سے رکن اسمبلی شاہ محمد کی نااہلی کے درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت سپریم کورٹ کی سربراہی میں بینچ نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال نے...
  5. Rana Asim

    نواز شریف کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست،وکلا بھی دو دھڑوں میں بٹ گئے

    روزنامہ جنگ کے مطابق سپریم کورٹ بار کی جانب سے نوازشریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کی درخواست کے خلاف پاکستان بار کونسل، لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئیں، حامد خان گروپ اور عاصمہ جہانگیر گروپ آمنے سامنے آگئے. لاہورہائیکورٹ بار کے صدر مقصود بٹر، صدر لاہور بار ایسوسی...
  6. S

    تاحیات نااہلی ختم کرانے کیلئے سپریم کورٹ بار نے درخواست تیار کر لی

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں تاحیات نا اہلی کیخلاف دائر کرنے کیلئے درخواست تیار کر لی۔ درخواست کے متن میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جان ب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے آرٹیکل 62 (1) (ایف) کے تحت تاحیات نااہلی کو ختم کیا جائے، اس آرٹیکل کےتحت آئین کی اس شق کے ذریعے...