پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے دور کے عظیم کر کٹر اور سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد کو کبھی تھپڑ نہیں مارا اور نہ ہی ان کے سامنے کبھی آواز بلند کی۔
سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے لیجنڈ جاوید میانداد سے متعلق بیان پر پی جے میر کو قانونی نوٹس بھجوا دیا,,پی...
نجی چینل لاہور رنگ سے منسلک خاتون رپورٹر مائرہ ہاشمی نے لائیو بیپر کے دوران مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے والے لڑکے کو تھپڑ جڑ دیا۔ واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پر ملاجلا ردعمل سامنے آیا تاہم اس معاملے پر اب خود خاتون صحافی کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے وضاحتی پیغام میں...
جیو نیوز کے مطابق میانوالی کی جلسہ گاہ میں داخلے کے دوران پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما امیر خان سوانسی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا واقعہ میانوالی میں ہفتے کے روز ہونے والے عمران خان کے جلسہ میں پیش آیا تھا جہاں مقامی رہنما امیر خان...
ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک پٹرول پمپ کے منیجر کو تھپڑ مارتے دکھائی دے رہے ہیں۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں سوشل میڈیا صارفین اپنی رائے دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ڈپٹی کمشنر کیسی پھرتیاں دکھا رہے...