بنگلہ دیش کے خلاف آخری ٹی 20 میچ میں سرفراز احمد کی مایوس کن کارکردگی پر ٹویٹر صارفین پھٹ پڑے اور سرفراز کے خلاف تنقید کرنا شروع کردی۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف آخری ٹی 20 میچ میں آل راؤنڈر شعیب ملک کی جگہ ٹیم میں شامل کیے جانے والے سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے...