سموگ

  1. Rana Asim

    سموگ کے اثرات پر ماہرین کی رائے ،حکومتی حکمت عملی:سموگ میں بڑا حصہ کس کا؟

    گزشتہ کچھ سالوں سے تقریباً ہر پاکستانی سموگ نامی آفت سے باخبر ہے۔ یہ دراصل پیلی یا کالی دھند ہے جو کہ انسانی صحت کیلئے مضر ہے۔ یہ فضا میں آلودگی کے باعث جنم لیتی ہے۔ سموگ باریک ذرات سے مل کر بنتی ہے جو کہ مٹی، پانی اور گیس کی مدد سے وجود اختیار کرتے ہیں۔ صنعتوں کے گاڑیوں اور کوڑا جلانے سے بھی...
  2. S

    عدالت کا لاہور بھر میں ماحولیاتی لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ

    صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی میں روزافزوں ہوتے اضافے کے پیش نظر لاہور ہائی کورٹ نے ایک ہفتہ کیلئے ماحولیاتی لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ پر قابو نہ پانے کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران مئیر لاہور ، ڈپٹی...
  3. Rana Asim

    لاہور،فضائی آلودگی کی بدترصورتحال،معصوم بچوں کی جانوں کو خطرہ،رپورٹ

    جرمن خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق پنجاب کا دارالحکومت لاہور پیر کے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور اگر فوری ایکشن نہ لیا گیا تو حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔ عالمی ماحولیات کے تھنک ٹینک اے کیو ایئر کے مطابق پیر کے دن لاہور میں...
  4. Rana Asim

    سموگ کی بگڑتی صورتحال، حکومت کا یوروٹو پٹرول پر پابندی لگانے کا فیصلہ

    لاہور جو پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے شہروں میں سے ایک ہے، یہ اقتصادی، اسٹریٹجک، تاریخی اور ثقافتی اہمیت کا حامل شہر ہے لیکن ماحولیاتی آلودگی کے باعث ہونے والی پریشانیوں نے اسے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سے ایک بنا دیا ہے، یہاں اب سردیوں کا ایک بڑا چیلنج اسموگ بن گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے...
  5. Muhammad Awais Malik

    بدترین سموگ: لاہوردنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا

    صوبائی دارالحکومت لاہور بدترین سموگ کے باعث دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں سے پہلے نمبرپر آگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں سردیوں کے شروع ہوتے ہی فضائی آلودگی میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے جس کے بعد لاہور کی ایئر کوالٹی انڈیکس397 پوائنٹس تک پہنچ چکی ہے۔ ایئر کوالٹی...