شہباز شریف حکومت

  1. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف ٹرانسفر پوسٹنگ سے باز رہیں: الیکشن کمیشن

    الیکشن کمیشن کی طرف سے وفاق کی سطح پر ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد نگران حکومت قائم ہونے تک کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کیا جائے: سیکرٹری الیکشن کمیشن صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے تھے جس کے بعد قومی...
  2. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم نے آڈیو لیک کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

    وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ہاؤس کی آڈیو لیک کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ سرکاری سطح پر جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہی طلب کیا ہے، اجلاس میں وزیر دفاع، وزیر داخلہ،...
  3. S

    معیشت سنبھل گئی،حکومت کا لگژری اشیا کی درآمد پرپابندی ختم کرنے کافیصلہ

    وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے،جس میں کمیٹی نے لگژری اور غیر ضروری اشیا کی درآمد پر 30 جون 2022 سے پابندی کے خاتمے کی توثیق کردی۔ کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی اشیا پر سبسڈی کو جاری رکھنے کی منظوری دی،جانوروں میں لمپی...
  4. Rana Asim

    آئی ایم ایف شہباز حکومت سے اور کیا چاہتا ہے؟ فہرست وزیراعظم کو مل گئی

    آئی ایم ایف نے مطالبات کی فہرست شہبازحکومت کو دے دی ہے، عالمی مالیاتی ادارے نے تنخواہ دار افراد کے لیے انکم ٹیکس کی شرح کم کرنے پر اعتراض اٹھایا تھا۔ مختلف ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبروں کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز نامی عالمی ادارے نے انکم ٹیکس بڑھانے سمیت کئی مطالبات کی فہرست شہباز حکومت...
  5. Rana Asim

    پٹرول،آٹے کی قیمتیں بڑھنے پر حامد میر پی پی اور ن لیگ کو ٹرول کرنے لگے

    پٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر حامد میر نے بھی ن لیگ اور پیپلزپارٹی پر تنقید کرنا شروع کر دی، وہ ماضی میں تحریک انصاف کی نسبت دونوں جماعتوں سے متعلق نرم مؤقف رکھتے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر پٹرول ماضی کی حکومت کے معاہدے کا نتیجہ ہے تو آٹا کیوں مہنگا ہو گیا؟ آپ تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنے والے تھے۔...
  6. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کا مارچ،حکومت کتنے مقامات پر فون سروسز بند کرے گی؟

    وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پنجاب میں 350 مقامات پرموبائل فون سروس بند کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے، جڑواں شہروں کی طرف جانے والے راستوں سمیت مختلف شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی...
  7. Rana Asim

    وفاقی کابینہ اور بیورکریسی نے نیب کوختم کرنے کیلئے ہاتھ ملا لیا؟

    وفاقی کابینہ اور اعلیٰ بیوروکریسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے، تاثر ہے کہ نیب مبینہ طور پر بیوروکریسی کو ڈرانے، سیاسی اپوزیشن کو ستانے اور کاروباری افراد کو ہراساں کرنے کا آلہ کار بنا ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کابینہ کے بعض ارکان اور بیوروکریٹس نے اس کی مخالفت...
  8. Muhammad Awais Malik

    بڑی مشکل سے آپ کو وزیراعظم بنایا ہے، حوصلہ سے حکومت چلائیں،زرداری

    سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ ہم نے بڑی مشکل سے آپ کو وزیراعظم بنایا ہے اب حوصلہ سے حکومت چلائیں ، فوری انتخابات میں نہیں جانا چاہیے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام ف کے...
  9. Rana Asim

    پی ٹی آئی حکومت سے سستاآٹا فراہم کرنےکامشن،حکومت کاگندم درآمد کرنے کافیصلہ

    20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت ایک ہزار تا 1050 روپے کے درمیان مقرر کئے جانے کا امکان ہے، قیمتوں کا اطلاق ہونے کی صورت میں حکومت فی تھیلا 600 روپے سے زائد کی سبسڈی برداشت کرے گی۔ فلور ملز کو سرکاری گندم کی فراہمی کا آغاز آئندہ ماہ کی بجائے چند روز میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے ملک میں...