وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے خوردنی تیل کی درآمدپر10 فیصد ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے دی، ٹیکس چھوٹ کے باعث تیل کی قیمت کم ہونے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں وزارت خزانہ کی جانب سے اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین...
گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران منی بجٹ پیش کر دیا گیا جس میں متعدد اشیا پر ڈیوٹی اور ٹیکس کی چھوٹ کو ختم کر کے مزید ریونیو اکٹھا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔اس منی بجٹ کی منظوری پر جو اشیا مہنگی ہونے جا رہی ہیں ان میں پیکجڈ دہی، پنیر، مکھن، دیسی گھی، بالائی، مرغی کا گوشت، پراسسڈ دودھ، ماچس،...