مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی ( پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں محبوبہ مفتی کا کہنا تھاکہ پرویز مشرف...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف پر حملے کے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے رہائی کے خلاف وفاق و پنجاب کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے جنرل(ر) پرویزمشرف پر حملے کے ملزم کی رہائی سے متعلق کیس کی...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دبئی میں سابق آرمی چیف جنرل پرویز کی عیادت کی ہے۔
ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق سابق صدر مملکت جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ نے دبئی کے ہسپتال میں زیر علاج پرویز مشرف کی عیادت کی ہے۔
ذرائع کے مطابق...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب اصل بجٹ آئے گا تو لگ پتہ جائے گا، ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر جبکہ سیاسی نظام آئی سی یو میں ہے۔
سابق وفاقی وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کیلئے رکاوٹ بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں معاونین خصوصی کا...
مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے پرویز مشرف کے وطن واپس آنے سے متعلق ایک ٹوئٹ کیا جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین ان کے ٹوئٹ کو این آر او کیلئے دی گئی درخواست قرار دے رہے ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نوازشریف نے کہا کہ میری پرویز...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو فوجی قیادت نے پاکستان واپس بلا کر جرات مندانہ فیصلہ کیا، نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، پاکستان کے تمام آرمی چیفس کے خلاف نوازشریف نے لڑائی لڑی۔
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے...
کامران شاہد کا کہنا ہے کہ ان کو کسی ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ پرویز مشرف کے خاندان کی رضامندی اور ڈاکٹر کے مشورے پر سابق صدر کو وطن واپس لانے کی مکمل تیاری کر لی گئی ہے۔
معروف اینکر و صحافی کامران شاہد نے کہا کہ ان کو ذرائع نے بتایا ہے کہ جنرل مشرف کو پاکستان واپس لانے کے تمام انتظامات خاندان کی...