سابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے اپنے عوا م کو ریلیف دینے کیلئے امریکی دباؤ کو برداشت کرتے ہوئے روس سے معاہدے کیے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ امریکی اتحاد کا حصہ...