پٹرول قیمت

  1. Rana Asim

    حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانیاں، پٹرول اسی سال میں 290 روپے فی لیٹر؟

    حکومت نے آئی ایم ایف کو لکھے گئے لیٹر آف انٹینٹ میں قرضے کیلئے عالمی مالیاتی ادارے کو ہر ممکن یقین دہانی کرا دی ہے اور غریب کی رگوں میں سے خون کا آخری قطرہ تک نچوڑنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کا سادہ سا فارمولہ ہے کہ جتنی چادر ہو اتنے ہی پیر پھیلائے جائیں۔ حکومت نے اسی...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاکستان بزنس فورم کاوزیراعظم سے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی واپس لینے کامطالبہ

    پاکستان بزنس فورم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر دی جانے والی سبسڈی کو ختم کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کو خط ارسال کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بزنس کونسل نے سری لنکا کے دیوالیہ ہوجانے کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط ارسال کیا جس میں ملک کی موجودہ...
  3. Rana Asim

    اگر حکومت ٹیکسز لگائے تو پٹرول کی قیمت 200 سے زائد ہوگی؟ترجمان وزارت خزانہ

    ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ گیس کی صورت حال میں بہتری آئی ہے اور اب میرے گھر پر سوئی گیس معمول کے مطابق آ رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام "جیو پاکستان" میں گفتگو کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 166 فیصد اضافہ ہوا ہے، عالمی مارکیٹ...
  4. Muhammad Awais Malik

    عوام کیلئے بری خبر، پٹرول کی قیمت میں 12.03روپے فی لیٹر اضافہ

    عالمی منڈیوں میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل، حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 12.03روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے 3 پیسے اضافہ کرکے قیمت کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے، پٹرول کی نئی قیمت 159روپے86 پیسے ہو گی ۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے...
  5. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کا تیل قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ،پہلی بار سیلز ٹیکس صفر فیصد پر

    وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اوگرا کی سمری مسترد کرتے ہوئے قیمتوں کو برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی سمری مسترد کرتے ہوئےوزارت خزانہ کو قیمتیں برقرار...