سکھ برادری کی جانب سے خالصتان تحریک زور پکڑنے لگی,جس کی وجہ سے سکھوں اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہے,بھارت نے اسی کشیدگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کرتار پور راہداری بند کرنے کے اشارے دیئے ہیں اس کیساتھ ہی بھارتی وزارت خارجہ نے 20ڈالر فیس سے استثنیٰ دینے کا مطالبہ کردیا.
ہفتہ وار پریس...
کرتارپور راہداری سے بچھڑوں کو ملانے کا سلسلہ جاری ہے،کرتار پور راہداری ایک بار پھر بچھڑوں کو ملانے میں کامیاب ہوگئی،کرتار پور راہداری نے 75 سال سے بچھڑے 2 مسیحی خاندانوں کو ملوا دیا، پی ایم یو کرتاپور انتظامیہ کے مطابق بھارت سے آئے موہن مسیح کو ملنے کے لیے ان کے رشتہ دار یوسف مسیح اسلام آباد سے...
کرتارپور راہداری کی بدولت 75 سال قبل تقسیم ہند کے موقع پر بچھڑنے والے بہن بھائی کی ملاقات ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق کرتارپور راہداری کے ذریعے بابااپنے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کے گردوارے پر حاضری دینے کیلئے آنے والے81 سالہ مہندر کور نے اپنے 78 سالہ بھائی شیخ عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے، دونوں بہن...