آرمی چیف کے اہلِ خانہ کے ڈیٹا تک رسائی کے خلاف ایکشن، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے ملازمین کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغاز کردیا، ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جن عناصر کے کہنے پر یہ خلاف ورزی ہوئی ان کے خلاف بھی کارروائی کی جا رہی ہے۔
ذرائع نے انکشاف کیا نادرا کے چیئرمین طارق ملک کی...
نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) نے بزرگ شہریوں کے لیے انگلیوں کے نشان سے تصدیق کی متبادل سروس متعارف کرا دی۔
نادرا کی جانب سے متعارف کرائی گئی تصدیق سروس کی بدولت بزرگ شہریوں کو بینکوں میں بائیومیٹرک تصدیق کے وقت پیش آنے والے مسائل کا یقینی ازالہ ہو گا۔
نادرا کی جانب سے جاری...
چیئرمین نادرا نے کراچی کے نادرا آفس میں افسر کی خاتون سے بدتمیزی سے متعلق 'سیاست ڈاٹ پی کے' کی خبر کا نوٹس لے لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 'سیاست ڈاٹ پی کے' کی جانب سے کراچی کے علاقے کورنگی می اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر سراج کی جانب سے خاتون شہری سے بدتمیزی اور دھکیوں سے متعلق خبر شائع کی گئی تھی۔...