Sadar Obama nai Farmaya hai
امریکی صدر براک اوباما نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں کہا کہ امریکہ جانتا ہے کہ اس جنگ زدہ ملک میں امن سیاسی حل کے بغیر نہیں آسکتا۔
ہم افغان حکومت اور سکیورٹی فورسز کو مضبوط بنائیں گے اور امریکہ مصالحت کی کوششوں میں شامل ہو گا۔ لیکن ان مذاکرات کے حوالے سے...