قتل اندرونی اختلافات کا نتیجہ: گارڈین
اس واقعے کے سیاسی محرکات کی وجہ سے سکاٹ لینڈ یارڈ کی انسدادِ دہشت گردی برانچ اس کی تحقیقات کر رہی ہے۔
برطانوی اخبار گارڈین میں چھپنے والے ایک مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لندن میں سکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات کے دوران پولیس کو بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر...