عالیہ تبسم
ایوانوں کے طالبان
خواجہ خان محمد ہوتی جو غالباً آ جکل مسلم لیگ نوازکے ساتھ ہیں جب اے این پی میں تھے توان کی خواہش تھی کہ صوبہ سرحد کا نام تبدیل ہونا چاہیے ۔وہ اکثریہ کہتے سنے گئے کہ پنجابیوں کے اکثریتی صوبے کو پنجاب ،سندھیوں کے صوبے کا نام سندھ اسی طرح بلوچیوں کاصوبہ بلوچستان ہے...