نوٹیفکیشن

  1. Muhammad Awais Malik

    گیس میٹر کےماہانہ چارجز میں اضافہ،گیس استعمال نہ بھی ہو کتنا بل دینا ہوگا؟

    گیس میٹر کا کرایہ 40 سے 500تک کردیا گیا بجلی مہنگی ، سبزی مہنگی، پھل اور گوشت بھی مہنگا، اب ایسے میں مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بوجھ ڈالا جارہاہے، سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن...
  2. Rana Asim

    نگران وزیر عامر میر سے سوال پوچھنے پر لاہور پریس کلب میں یوٹیوبرز پر پابندی

    لاہور پریس کلب کی انتظامیہ کی جانب سے ایک باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں سوشل میڈیا سے منسلک افراد بالخصوص یوٹیوبرز پر میڈیا کے فنکشنز اور پریس کانفرنسز کی کوریج اور شمولیت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کلب کے سیکرٹری عبدالمجید ساجد نے نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں اس...
  3. Rana Asim

    الیکٹرک گاڑیوں سمیت متعدد اشیا پر عائد درآمدی ٹیکس میں نمایاں اضافہ

    ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے الیکٹرک وہیکلز اور دیگر گاڑیوں سمیت ڈیڑھ درجن سے زائد اشیا پر عائد درآمدی ٹیکس میں 5 سے 35 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکٹرک وہیکلز اور دیگر ہر قسم کی درآمدی گاڑیوں سمیت ڈیڑھ درجن سے زائد اشیا کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میں پانچ...
  4. Rana Asim

    سپریم کورٹ :اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج

    ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی جس کے نتیجے میں اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر ممبرشپ کا نوٹی فیکیشن روکنے کا حکم امتناع ختم ہوگیا۔ سپریم کورٹ میں اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے پیپلزپارٹی کے رہنما نوازش علی پیرزادہ کی درخواست پر...