با ضمیر پٹواری
کبھی کبھی انسان جو ناپسند کرتا ہے خود کو اس جگہ پر رکھ کر دیکھنا چاہیے اور سوچنا چاہیے کہ کیسا محسوس ہوتا ہے۔ یہی سوچ کر میں پٹواری مطلب نون لیگ کا سپورٹر بن گیا۔ مگر پٹواری بننا میرے لئے اتنا حیران کن نہیں تھا۔ اس کے بعد جو ہوا وہ زیادہ حیران کن تھا۔ ان میں سے ایک چیز پر روشنی...