میپکو اہلکار

  1. Rana Asim

    ڈکیتی کامقدمہ درج کیوں نہیں کیا،میپکو اہلکاروں نےپورےعلاقے کی بجلی بندکردی

    مظفر گڑھ میں دوران ڈیوٹی ڈکیتی کا شکار ہونے والے میپکو اہلکاروں نے مقدمہ درج نا ہونے پر علاقے کی بجلی بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق انوکھا واقعہ جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے علاقے چاہ بلوچی والا میں پیش آیا جہاں ملتان الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی کے ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کے ساتھ ڈکیتی کا واقعہ...