وزیراعظم شہبازشریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پنجاب میں آئین کے مطابق چلنے پر اتفاق کیا ہے۔ پنجاب کی صورتحال پر وفاقی حکومت میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، اور اس حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف خود متحرک ہوگئے ہیں۔
وزیر اعظم شہبازشریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے...
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ایک بار پھر پنجاب میں سیاسی تبدیلی کیلئے پر تولنا شروع ہوگئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پنجاب میں چوہدری پرویزالہیٰ کےخاتمے کیلئے پارٹی رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق آصف علی زرداری ان...