نگراں وزیراعظم کے لیے دس نام سامنے آگئے، نگراں حکومت کے قیام کے لئے مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہے، اتحادی جماعتوں نے نگران وزیراعظم کا فیصلہ شہباز شریف کے حوالے کردیا، جب کہ اپوزیشن جماعتیں بھی مشاورت کررہی ہیں،
نگراں وزیراعظم کے ناموں پر مشاورت کے لئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور اتحادی...
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کہتے ہیں نوازشریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی رکاوٹیں دور ہوچکی ہیں،مشاورتی عمل جاری ہے، نوازشریف انتخابی مہم کولیڈ کریں گے،اعظم نذیر تارڑ نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تاحیات نااہلی کا قانون درست نہیں تھا۔
انہوں نے کہا قتل میں سزا پانے والے بھی 5 سال بعد...