نوازشریف کی واپسی کے لئے قانونی رکاوٹیں دور ہوگئیں،وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ

nawaz-sharif-azam-nazir-tarar-khan-pak.jpg


وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کہتے ہیں نوازشریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی رکاوٹیں دور ہوچکی ہیں،مشاورتی عمل جاری ہے، نوازشریف انتخابی مہم کولیڈ کریں گے،اعظم نذیر تارڑ نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تاحیات نااہلی کا قانون درست نہیں تھا۔

انہوں نے کہا قتل میں سزا پانے والے بھی 5 سال بعد اسمبلی کے لیے اہل ہوجاتے ہیں، قانون جلد قومی اسمبلی سے جلد پاس ہوگا،نوازشریف کے وکلاء فیصلہ کریں گے کہ پاکستان واپسی کے لیے ضمانت لینی ہے یا نہیں۔

وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا دفاعی اداروں پر حملہ کرنےوالوں کو معاف نہیں کریں گے، ملزمان کے بنیادی حقوق فوجی عدالتوں سے متاثر نہیں ہوں گے، لندن اور کیپیٹل ہل پر حملوں پر بھی سزائیں ملیں، پاکستان میں کوئی کام انوکھا نہیں ہورہا فوجی عدالتوں پر وکلاء تقسیم ہیں۔

اس سے پہلے اعظم نذیر تارڑ نے کہا تھا نواز شریف جلد پاکستان آئیں گے، پارٹی مشاورت کے بعد نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کیا جائے گا،نواز شریف سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے لندن ون آن ون ملاقات کی تھی،وزیر قانون نے نواز شریف کو وطن واپسی سے متعلق قانونی طریقے سے آگاہ کیا،ملاقات میں نواز شریف کی تاحیات نا اہلی اور سزا کے خلاف اپیلوں سے متعلق بھی وزیر قانون نے بریفنگ دی تھی،
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaaz Sharif hamara bahot accha karindah hai.
Usay Pakistan mein hi hona chahiay.
Khabardar agar kisi nay usay Geedar kaha.
Agar kaha to seedha "Tandoor" mein jhonk donga
 

mhdazym

MPA (400+ posts)
Han hun apni pain da phudda paish kerdiyo nawaz shareef nu.... BC mulk tabah hogya or inko nawaz haramzady di payi hoe ay
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
رکاوٹ پہلے کونسی تھی؟ جہاز پر بیٹھ کر آجاتا ۔لیکن مجرموں نے اپنے جرم بے شرمی سے قانون بدل کر جیسے ختم کئے یہ سہولت ایک عام آدمی کو نہیں ملتی اس لئے نواز شریف اس حرکت کے بعد دوہرا مجرم بن چکا ہے عوام کی نظر میں ۔