کمپنیاں وہاں جاتی ہیں جہاں کاروبار آسان ہو، مصدق ملک کا پاکستان سے بڑی کمپنیوں نےجانے سے متعلق سوال پر جواب
وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے پاکستان سے بڑی کمپنیوں کے چلے جانے کی وجوہات سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ کمپنیاں ان ممالک کا رخ کرتی ہیں جہاں کاروبار کرنا آسان ہوتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق...
مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کہتے ہیں چیف الیکشن کمشنر آئینی طور پر صدر کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ صدر مملکت 90 دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار رکھتے ہیں، صدر مملکت چیف الیکشن کمشنر سے مشاورت...
ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا اڑھائی ارب روپے کا بوجھ تیل کمپنیز پر ڈال دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں تیل فراہم کرنے والی کمپنیز نے وفاقی وزیر مملکت برائے توانائی مصدق ملک کو خط لکھا دیا ہے۔ تیل فراہم کرنے والی کمپنیوں کی طرف سے وفاقی وزیر لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا...
اسلام آباد: وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ مشکل معاشی حالات میں غریب طبقہ پر کم سے کم بوجھ موجودہ حکومت کی پالیسی ہے، گیس کی قیمت نہیں بڑھی، گیس کی قیمت گھریلو صارفین کیلئے کم رکھنے کی تجویز دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے...
ریلیف اور مہنگائی ختم کرنے کا وعدہ لیے آنے والی حکومت نے کہا ہے کہ پہلے سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں کی وجہ سے آئندہ چار ماہ تک توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہی رہے گا جبکہ نومبر سے دسمبر میں کمی کا لالی پاپ بھی دے دیا۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق توانائی کے وزرا خرم دستگیر اور مصدق ملک نے...
ملک میں مہنگائی کو طوفان، کبھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی تو کبھی بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جاتا ہے، آتا گھی تیل ہرشے ہی روز بروز مہنگا ہوتا جارہاہے۔
ایسے میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے بھی عوام کو کردیا خبردرا، انہوں نے کہا کہ عوام جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کے...
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مصدق ملک نے دعوی کیا کہ سینیٹ میں اپوزیشن کو قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کی عدم موجودگی کے باعث شکست اٹھانا پڑی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما سینیٹر مصدق ملک نے سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور ہونے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں...