پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے افغانستان میں طالبان گروہوں سے مذاکرات کے حوالے سے اہم سوالات اٹھادیئے ہیں۔
اپنے ویڈیوبیان میں مرا دسعید نے کہا کہ امریکی سازش کے نتیجے میں قائم ہونے والی حکومت کی ترجیحات ملکی سیکیورٹی کے بجائے امریکی غلامی ہے، گزشتہ روز دیرسے پی ٹی آئی کے رہنما ملک...