منحرف اراکین

  1. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ نے تحریک انصاف کے کون سے منحرف اراکین کو ٹکٹ جاری کر دیے؟

    ن لیگ نے تحریک انصاف کے کون سے منحرف اراکین کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی؟ تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے 10 میں سے 9 منحرف اراکین کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری : ذرائع سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور مانیکا کے بھائی احمد رضا مانیکا اور مسلم لیگ ن کی طرف سے پی ٹی...
  2. Rana Asim

    منحرف اراکین اپیل :انحراف چھوٹی بات نہیں ضمیر کا معاملہ ہے:سپریم کورٹ

    چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کے خلاف اپیلوں کی سماعت کی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ انحراف چھوٹی بات نہیں یہ انسان کے ضمیر کا معاملہ ہے۔ منحرف اراکین کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی نے وزیراعلی...
  3. Muhammad Awais Malik

    پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ ڈالنے سے پارٹی "ٹی پارٹی" بن جائے گی،چیف جسٹس

    سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر سیاسی پارٹی" ٹی پارٹی" بن جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمرعطاء بندیا ل کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح...
  4. S

    پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی آئینی شقوں کے پیچھے چھپنے کی کوشش

    پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین تکنیکی شقوں میں پناہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں،ڈان اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کردیا گیا، رپورٹ کے مطابق ان کے وکلا نے ای سی پی کے ایک بینچ کے سامنے استدعا کی کہ آئین کے آرٹیکل 63 اے کے پیچھے موجود روح کو شکست نہیں ہونی چاہیے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے...
  5. Rana Asim

    تاحیات نااہلی تو بہت سخت سزا ہے، چیف جسٹس عمر عطابندیال

    سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن میں نااہلی ریفرنس پر رائے نہیں دے سکتے اور منحرف ارکان کا معاملہ الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے۔ کسی کو تاحیات نااہل کرنا بہت سخت سزا ہے۔ تحریک انصاف کے وکیل اظہر صدیق...
  6. S

    صحافتی اخلاقیات،ووٹ بیچنے،خریدنے والوں کےساتھ صحافیوں کی دعوتیں ہوئیں:کاظمی

    جی این این کےشو کلیش ود جی این این میں میزبان عائشہ یوسف نے میڈیا کے حوالے سے سوال کیا، جس پر پروگرام میں شریک صحافی اطہر کاظمی نے کہا کہ عمران خان کی طرف سے منحرف اراکین کی واپسی کی بات پر میڈیا کو اصول اور اخلاقیات یاد آگئیں،لیکن ہماری اپنی صحافتی اخلاقیات کا کیا معیار ہے؟ووٹ بیچنے اور خریدنے...
  7. Muhammad Awais Malik

    آرٹیکل 63اے کے تحت نااہلی کی مدت 5 یا 10 سال ہوسکتی ہے،اعتزاز احسن

    سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کے تحت نااہلی کی مدت کا تعین کیا جائے گا، ہوسکتا ہے کہ اس نااہلی کی مدت 5 سے 10 سال تک ہو۔ تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام " خبر ہے" میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے سینئر قانون دان اور پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے...
  8. S

    پی ٹی آئی کو اصولاً منحرف اراکین کو واپس نہیں لینا چاہئے : تجزیہ کار

    پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے وزیراعظم عمران خان پر تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے دباؤ بڑھادیا ہے، پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کے لئے حکمت عملی بھی تیار کرلی ہے، لیکن جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں بینظیر شاہ، اطہر کاظمی، حفیظ اللہ نیازی اور مظہر عباس کا کہنا ہے کہ...