مائزہ حمید

  1. Muhammad Awais Malik

    مائزہ حمیدکا عمران خان کیلئے خنزیر اور سالا جیسے گھٹیا الفاظ کا استعمال

    مائزہ حمید گجر کے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیلئے اپنے ٹویٹر پیغام میں خنزیر اور سالا جیسے لفظ استعمال کرنے پر سوشل میڈیا صارفین اپنے شدید غصے کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ ٹویٹر پرمائزہ حمید خنزیرنی کا ہیش ٹیگ چلایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین مختلف قسم کے تبصرے کر رہے...