انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع نے عمران خان کے خلاف 9 مئی اور جنرل فیض حمید کیس کے حوالے سے فوجداری شواہد جمع کرنے کا دعویٰ کردیا, لیکن تاحال پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے فوجی حکام کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا اگرچہ عمران...
جنرل فیض حمید کے پاس سنانے کیلئے مختلف کہانی ہو سکتی ہے
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق 2018ء میں سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے اپنی برطرفی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کے ساتھ اپنی بات چیت کے بارے میں جنرل (ر) فیض حمید کے پاس سنانے کیلئے کوئی...
سہیل وڑائچ نے نجی چینل سے کے پروگرام میں سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ کسی کو ایذا پہنچانے کے حق میں نہیں تھے، انہوں نے کہا وہ نہیں چاہتے تھے کہ نوازشریف کو دوران حراست کچھ ہو جائے یا وہ مر جائیں۔
سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے دنیا نیوز سے کی جانے...
لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دور میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سے ہی یہ خبر بھی سامنے...