لائف انشورنس اسکیم

  1. M A Malik

    وزیراعلیٰ کے پی کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس اسکیم بھی شامل کرنے کا فیصلہ

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صحت کارڈ میں لائف انشورنس اسکیم شامل کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کے روز اس اسکیم کے نفاذ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ خیبرپختونخوا لائف انشورنس اسکیم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے...


Back
Top