ہائی کورٹ نے اسموگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ مارکیٹوں کو 8 بجے بند کرنے کا حکم پورے سال کے لیے دے دینا چاہیے۔
دورانِ سماعت، جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے اسموگ کے خلاف اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات اگلی نسل کے لیے ایک احسان ثابت ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت...
عدلیہ میں مداخلت روکنے کیلئے 5 نکاتی ایس او پیز جاری
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کر دیے,اے ٹی سی کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے پر جسٹس شاہد کریم نے 4 صفحات کا تحریری عبوری حکم جاری کر دیا,تحریری عبوری حکم میں کہا گیا کہ وزیرِ...
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین حسین قریشی نے کہا کہ میڈیا میں کہا جا رہا ہے کہ ہم نے ضمانت کی درخواستیں دائر کی ہیں ہم نے ضمانت نہیں بلکہ بنیادی انسانی حقوق کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔
احاطہ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زین قریشی نے کہا کہ ہم نے صرف سول حقوق کی بات...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ان تمام افراد خصوصا وکلاء کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، ان لوگوں نے بڑی تعداد میں اور زبردست سپورٹ کا مظاہرہ کیا۔
سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ روز عدالت میں پیش ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔
چیئرمین تحریکِ انصاف...
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ پی ٹی آئی کے جن 43 ارکان کے استعفے منظور کیے گئے ہیں وہ اب واپس پارلیمان میں نہ آئیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ اسے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ ابھی موصول نہیں ہوا، انہیں بھی فی الحال خبروں سے پتہ چلا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے...
مختلف مقدمات کا سامنا کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنی جماعت کے مقامی رہنماؤں سے ہی شکوہ کردیا۔تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل ان دونوں مختلف مقدمات کا سامنا کررہے ہیں اور عدالتوں کے چکر لگارہے ہیں ،
گزشتہ روز مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی...
لاہور ہائیکورٹ نے رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو دو لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔
سیکریٹری جنرل لاہور سپر مارکیٹ محمد عمران سلیم عدالت میں پیش ہوئے۔ سیکریٹری جنرل نے کہا کہ عدالت سے درخواست کرتا ہوں تاحیات رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم فرما دیں، ہم سکون میں آچکے...
مونس الہیٰ کے قریبی دوست کی مبینہ طور پر غیر قانونی حراست کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے احمد فرحان خان کو پیر کے روز عدالت پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اپنا جواب جمع کرا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ احمد فرحان خان کو نہ تو ایف آئی اے نے گرفتار کیا...
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی زیر صدارت انتظامی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کرپشن، اختیارت سے تجاوز اور مس کنڈکٹ پر ماتحت عدلیہ کے 3ججز کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا جبکہ4ججز کیخلاف محکمانہ انکوائریاں ختم کرنے کی منظوری دی گئی۔
کرپشن اور مس کنڈکٹ پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ نصر علی ، مس کنڈکٹ...
توشہ خانہ سے سابق حکومتوں نے کب کونسے تحائف لیے اس متعلق تفصیلات دینے سے وفاق کے انکار پر صحافی ثاقب بشیر نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تو حیران کن ہے کیونکہ حکومت اپنے بیانئے پر آگے بڑھ رہی تھی۔
تفصیلات کے مطابق وفاق نے توشہ خانہ سے خریدنے والے تحائف کی تفصیلات عدالت میں پیش کرنے...
پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے روکنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔
لیگی رہنما عطا تارڑ نے عدالت کے باہرعظمیٰ بخاری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی اسمبلی تحلیل ہونے کا خدشہ موجود ہے۔ ہمارا حق ہے کہ ہمارا مؤقف سنا جائے، درخواست پر سماعت نہ ہونا...
لاہور ہائیکورٹ کے جج نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ سماعت سے معذرت کرنے والے عدالت عالیہ کے جج جسٹس علی ضیا باجوہ ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے آج...
لاہور ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے پاکستانی نثزاد برطانوی خاتون بنش فرید کی درخواست پر سماعت کی۔
وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ خاتون نے پاکستان تحریک انصاف کی فنڈنگ مہم میں رقم عطیہ کی تھی، خاتون نے فلاح و عامہ کے تحت فنڈ دیا، خاتون کی رقم ممنوعہ فنڈنگ کے...
لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے معاملے پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
نجی چینل جیو کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ کرتے ہوئے عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر...
اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ پیر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
لاہور ہائیکورٹ میں درخواست منصور عثمان اعوان کی وساطت سے دائر کی...
لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض خان کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اسلحہ لائسنس معطل کرنے اور بلٹ پروف گاڑی کا اجازت نامہ واپس لینے کے نوٹیفیکشنز معطل کر دیے ہیں۔
تفصیل کے مطابق صحافی عمران ریاض خان کے اسلحہ لائسنس معطل کرنے اور بلٹ پروف گاڑی کا اجازت نامہ واپس لینے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ...
پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپیل دائر کر دی۔ جس کی تصدیق سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ٹوئٹر پر کی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی...
لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے حمزہ شہباز کے حلف اور گورنر کے اختیارات کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ حمزہ شہباز کے وکیل منصور عثمان اعوان نے بتایا کہ 14 اپریل کو تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ کے الیکشن کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے وکیل نے کہا 14اپریل کے بعد سپریم کورٹ میں صدر...
تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے موقع پر وکلا پر تشدد کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، سی سی پی او اور ڈی آئی جی آپریشنز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔
سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران وکلا پر تشدد کے الزام پر رانا ثنااللہ اور پولیس...
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی، پی ٹی آئیکے وکیل بیرسٹر علی ظفر اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔
تحریک انصاف کے وکیل نے دلائل میں کہا کہ 16 اپریل کو عدالتی حکم پر وزیر اعلیٰ کے الیکشن ہوئے ، اس پر جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیے کہ یہی...