آستینوں کے سانپ کون؟فواد کو نیلسن منڈیلا مان لو: شہباز گل

fawad-ch-and-gill-nelsen-mnd.jpg

مختلف مقدمات کا سامنا کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنی جماعت کے مقامی رہنماؤں سے ہی شکوہ کردیا۔تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل ان دونوں مختلف مقدمات کا سامنا کررہے ہیں اور عدالتوں کے چکر لگارہے ہیں ،

گزشتہ روز مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے مقامی رہنماؤں سے شکوہ کر ڈالا۔ڈاکٹر شہباز گل نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ میں کل صبح لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب کی عدالت میں اپنی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کیلئے پیش ہورہا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1622284152673341444
انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک نیا مقدمہ ہے جس کی ایف آئی آر کی کاپی مجھے نہیں مل رہی، عمران خان کی ہدایات کے باوجود پارٹی کے مقامی رہنما کیسز کی سماعتوں کے موقع پر عدالت آنے کی زحمت نہیں کرتے،

ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میں کوئی اپنا ذاتی کیس لڑررہا ہوں۔اپنی دوسری ٹویٹ میں ڈاکٹر شہباز گل نےذومعنی انداز اپناتے ہوئے اپنی ہی پارٹی میں موجود آستین کے سانپوں کی طرف نشاندہی کی اور کہا کہ عمران خان کی آخری تقریر میں میرے ذکر اور سوشل میڈیا پر دوستوں کی محبت سے کچھ آستین کے سانپ بہت پریشان ہیں، یہ آستین کے سانپ مشہور کررہے ہیں کہ شہبا زگل کو فارغ کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بے شک عزت اور ذلت اللہ دیتا ہے، میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
PTI has zero credibility but N. League and Zardari’s has 100% credibility. What ever they say it’s true like low plstlets and London to Kia Pakistan mein meri koi property Mahon hai?

Did I say anything about their credibility? I am talking about Sadiq ameen party
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
No one knows if this really happened as pti has zero credibility due to their so many lies
But we do not support torture at all
الزام ہے اسٹیبلشمنٹ اور اس کی کٹھ پتلیوں پر، جن کے مقابلے میں پی ٹی آئی کی کریڈیبیلیٹی سو گنا بہتر ہے

سب سے اہم تو یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور اس کی کٹھ پتلیاں توہین فوج توہین جج توہین مذہب کے جھوٹے کیس کررہے ہیں لیکن اس جھوٹ پر مکمل خاموش
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
الزام ہے اسٹیبلشمنٹ اور اس کی کٹھ پتلیوں پر، جن کے مقابلے میں پی ٹی آئی کی کریڈیبیلیٹی سو گنا بہتر ہے

سب سے اہم تو یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور اس کی کٹھ پتلیاں توہین فوج توہین جج توہین مذہب کے جھوٹے کیس کررہے ہیں لیکن اس جھوٹ پر مکمل خاموش

Agar Ilzaam PTI nain lagaya hay tu it’s not valid as pti and its leaders are bloody liars
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Agar Ilzaam PTI nain lagaya hay tu it’s not valid as pti and its leaders are bloody liars
تو بیغیرت اسٹیبلشمنٹ اور اس کی بیغیرت کٹھ پتلیوں سے پوچھو کہ توہین فوج توہین جج توہین الیکشن کمیشنر وغیرہ وغیرہ جیسے جھوٹے کیس کرنے کی بجائے اسٹیبلشمنٹ اور اس کی کٹھ پتلیوں پر جھوٹا الزام لگانے کا کیس کیوں نہیں بنایا ابھی تک؟؟؟

کیا شہباز گل اسٹیبلشمنٹ اور شریفوں زرداریوں کا باپ لگتا ہے کہ ابھی تک کیس نہیں بنایا جھوٹا الزام لگانے گا؟؟؟
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Agar Ilzaam PTI nain lagaya hay tu it’s not valid as pti and its leaders are bloody liars
Coming from a person who supports wholeheartedly a compulsive liar led party. Let me EDUCATE you.

- Son: The apartments are on rent, and I dont know who pays for the rent ( BBC Interview)
- Daughter: The famous "meri london to kia pakistan mai bhe koe property nahe"
- Son: Alhamdulillah - We own these apartments and my sister is the beneficiary
- The Father: "Hazoor ye hain wo zaraey"
- The Father: "Musarraf say koe moaeyda nahe kia woh jhoota hai. Then Saudi's came to tell the nation that Nawaz Sharif is lying to everyone and indeed he has a signed 10 year agreement.

I can keep going but you will dodge all these and still continue to "BELIEVE" what these say because you have sold yourself.

Now Enjoy rest of the time.
 
where did you see me defending them?